Browsing Category

تازہ ترین

اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشن، سینکڑوں افراد کی جانچ

اسلام آباد (12 اپریل 2026) وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی صورتحال کو مؤثر بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس نے آئی جی کے احکامات پر مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ سرچ اور تلاشی آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق تھانہ کھنہ، شہزاد…

اے این ایف کی کارروائیاں، 34.4 کلو منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (12 اپریل 2026) انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف تین کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 34.4 کلوگرام منشیات برآمد کر لی جن کی مالیت 25 لاکھ روپے سے…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا لنڈی کوتل ہولڈنگ سنٹر کا دورہ، افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے سہولیات…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لنڈی کوتل میں قائم افغان مہاجرین کے ہولڈنگ سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان سے واپس جانے…

لاڑکانہ رینج میں ون ویلنگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، کشمور میں فائرنگ کا ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایات پر ون ویلنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ون ویلنگ کو خطرناک کھیل قرار دیتے ہوئے اس میں ملوث افراد کے خلاف…

 پنجاب 24 گھنٹوں کے دوران 1143 ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 1308 زخمی

لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1143 ٹریفک حادثات پیش آئے جن کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 1308 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے 548 شدید زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل…

رحیم یار خان کرائم کارنر: مختلف تھانوں کی کارروائیاں، مقابلے، گرفتاریاں اور ریکوریز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تھانہ آبِ حیات پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ گرفتار ملزم بہاول داد پوترا متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس…

ٹھٹہ پولیس کی بڑی کارروائی، سمندری راستے سے گٹکا اسمگلنگ ناکام، 5 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ پولیس نے سمندری راستے سے گٹکا مٹیریل اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا اور بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ کیٹی بندر کی حدود چوہدری احمد جت…

کراچی سمیت سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور بارشوں کی پیشگوئی

کمیت سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج سے منگل تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق بحیرۂ عمان کے قریب اینٹی سائیکلونک گردش کے باعث سمندری ہوائیں متاثر ہو سکتی ہیں جس سے موسم زیادہ گرم رہنے…

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا وساکھی میلے پر سکھ یاتریوں کا خیرمقدم، فول پروف سکیورٹی کا اعلان

لاہور، 11 اپریل — وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وساکھی میلے کے موقع پر سکھ یاتریوں کو پنجاب آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مہمانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ وساکھی پنجاب کا تاریخی اور ثقافتی تہوار…

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ایکس پیغامات: پاکستان عالمی سطح پر قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے

لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے ایکس پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان آج عالمی سطح پر ایک ذمہ دار اور قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے، جو پوری قوم کیلئے فخر کا لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم…