Browsing Category

تازہ ترین

پاسپورٹ آفس پر چھاپہ، سرکاری ملازم گرفتار

کراچی، 10 اپریل 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ویسٹ صدر میں واقع ریجنل پاسپورٹ آفس میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن کو سہولت فراہم کرنے کے الزام میں ایک سرکاری ملازم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک گیر کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 اپریل: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں چار خفیہ اور انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 49.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی جن کی مالیت 87 لاکھ روپے سے زائد…

 سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد، 10 اپریل: صدر آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

 پاکستان اور میانمار تعلقات میں توسیع کا امکان

اسلام آباد، 10 اپریل: صدر مملکت نے میانمار کے سربراہ مملکت سینئر جنرل من آنگ ہلائنگ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک تاریخی اور تہذیبی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں اور مستقبل میں تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

 پاکستان و ویتنام تعاون کے فروغ کا عزم

اسلام آباد، 10 اپریل: صدر آصف علی زرداری نے ویتنام کے صدر ٹو لام کو انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ویتنام کے تعلقات باہمی اعتماد اور دوستی پر مبنی ہیں اور مختلف شعبوں میں…

 یومِ دستور قومی وحدت اور قانون کی حکمرانی کی علامت ہے، صدر زرداری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 اپریل: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت، جمہوری تسلسل اور قانون کی حکمرانی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آئین وسیع مشاورت اور اتفاقِ رائے کے بعد وجود میں آیا اور آج بھی…

یومِ دستور جمہوری تسلسل اور عوامی حقوق کی علامت ہے، روبینہ خالد

اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ یومِ دستور پاکستان قومی اتفاقِ رائے، جمہوری تسلسل اور عوامی حقوق کے تحفظ کی علامت ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1973 کا آئین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت…

اسلام آباد: ترجمان پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات کے تحت بڑے پیمانے پر…

اسلام آباد: ترجمان پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات کے تحت بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائیاں جاری ہیں۔ انسپکٹر جنرل پولیس کے احکامات پر شہر کے مختلف علاقوں میں جامع تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق سیکرٹریٹ،…

پاکستانی سفارتکاری سے عالمی بحران ٹل گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نیویارک، 10 اپریل: فاروق صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مؤثر اور بروقت سفارتکاری نے ایران، ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں جنگ بندی ممکن ہوئی اور…

تھانوں میں بایومیٹرک نظام لازمی، بغیر تصدیق ایف آئی آر اور اندراج ممکن نہیں ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ملک بھر کے تھانوں میں شفافیت اور جعلی مقدمات کے خاتمے کے لیے نیا بایومیٹرک نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت بغیر تصدیق کسی بھی فرد کا اندراج ممکن نہیں ہوگا۔ نئے قواعد کے مطابق نہ کوئی مدعی،…