Browsing Category
تازہ ترین
یومِ دستور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آئین کی بالادستی اور قومی اتحاد پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں 1973 کے متفقہ آئین کی منظوری پر قومی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1973 کا آئین قومی یکجہتی اور ادارہ جاتی…
گورنر خیبرپختونخوا کو پاکستان پوسٹل سروسز پر بریفنگ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 09 اپریل: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو گورنر ہاؤس پشاور میں صوبے میں پاکستان پوسٹل سروسز کی کارکردگی اور استعداد کار سے متعلق محکمانہ بریفنگ دی گئی۔
بریفنگ پوسٹ ماسٹر جنرل خیبرپختونخوا احسان اللہ مروت…
وفاقی محتسب کی مداخلت سے پنشن بحال، بقایاجات کی مد میں 55 ہزار روپے ادا
پشاور کے رہائشی جناب اورنگزیب کو کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس کے خلاف دائر شکایت میں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کی مداخلت سے ریلیف فراہم کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں ان کی پنشن بحال کر دی گئی اور 55 ہزار روپے کے بقایاجات بھی ادا کر دیے…
خیبر پختونخوا حکومت کا اڈیالہ جیل سے موصول پیغام کو اہم قرار، افغانستان سے مذاکرات اور سیاسی حقوق کے…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے موصول ہونے والا پیغام موجودہ قومی و بین الاقوامی حالات میں غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی…
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے رُکن صوبائی اسمبلی فیصل رفیق…
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے رُکن صوبائی اسمبلی فیصل رفیق بھائی اور سوسائٹی ٹاؤن کے ذمہ داران کے ہمراہ شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کے صاحب زادے عالیشان و دیگر اہل خانہ سے انکی رہائش گاہ پر…
آئی جی پولیس کی تاجر و ہوٹل ایسوسی ایشن وفد سے ملاقات
کوئٹہ (9 اپریل 2026): انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام اور صوبے کی ترقی میں عوامی تعاون بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ وہ تاجران اور ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔
آئی جی پولیس نے کہا کہ پولیس اور…
حیدرآباد میں منشیات و غیرقانونی سرگرمیوں پر شہریوں کی تشویش، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل
حیدرآباد (کرائم رپورٹر) — شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات، جوا، سٹہ اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں مبینہ اضافے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
ذرائع کے مطابق بعض علاقوں میں نشہ آور اشیاء…
رحیم یارخان: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، منشیات و غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | کرائم کارنر
رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) — ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کارروائیاں تیز کر دی گئیں، مختلف واقعات میں دو خطرناک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ متعدد ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
تھانہ صدر…
PEC نے NTU فیصل آباد میں ایکریڈیٹیشن کا جائزہ مکمل کیا۔
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) — پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں بی ایس ٹیکسٹائل انجینئرنگ اور بی ایس پولیمر انجینئرنگ پروگرامز (بیج 2022 تا حال) کی ایکریڈیشن کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا۔
پروفیسر…
صدر آصف علی زرداری کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت، عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ
اسلام آباد، 09 اپریل 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ (الحرم الشریف) میں اسرائیلی افواج کی جانب سے مبینہ داخلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور مقدس مقام کی حرمت و تاریخی حیثیت پر حملہ…
