Browsing Category
تازہ ترین
ٹھٹہ پولیس کی بڑی کارروائیاں، 34 ملزمان گرفتار، منشیات و گٹکا مٹیریل کی بڑی مقدار برآمد
ٹھٹہ، 09 اپریل 2026
ٹھٹہ پولیس نے مختلف علاقوں میں منظم کارروائیوں کے دوران 20 گٹکا فروش اور مٹیریل سپلائرز سمیت 14 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 34 ملزمان حراست میں لیے گئے۔
کارروائیوں کے دوران 3690 پڑیاں گٹکا ماوا،…
وفاقی وزیر پیر سید عمران احمد شاہ کی والدہ کی نماز جنازہ ساہیوال میں ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی…
ساہیوال، 09 اپریل 2026
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ظفر علی اسٹیڈیم ساہیوال میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، انتظامی، مذہبی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ…
اسلام آباد، 9 اپریل 2026
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مرحومہ کے انتقال کو اہل خانہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے ملک…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا لائسنسنگ نظام مکمل ڈیجیٹل
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں لائسنسنگ کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کر دیا ہے تاکہ شفافیت اور خدمات کی فراہمی کو مؤثر بنایا جا سکے۔ اس حوالے سے فوڈ اتھارٹی اور خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیان…
وزیر اعظم شہباز شریف کا ایران اور امریکا سمیت فریقین کی طرف سے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں فوری جنگ بندی…
اسلام آباد۔8اپریل وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران اور امریکا سمیت فریقین کی طرف سے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کا خیر مقدم کرتے ہوئے جمعہ کو دونوں ممالک کے وفود کو تنازعات کے حتمی اور جامع حل کیلئے مزید مذاکرات کیلئے…
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔8اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو ہوئی ہے،صدر پزشکیان نے آئندہ مذاکرات میں ایران کی شرکت کی توثیق کی اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام…
پاکستان ترکیہ سمیت اپنے دوست ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر خطے میں پائیدار امن کیلئے کوشاں رہے…
اسلام آباد۔8اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے علاقائی امن کیلئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ سمیت اپنے دوست ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر خطے میں پائیدار امن کیلئے کوشاں رہے گا۔…
وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی قوم سے جمعہ کو جنگ بندی کی مستقل امن میں تبدیلی و پاکستان کی ترقی و…
اسلام آباد۔8اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے قوم سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کے مثبت نتائج پر جمعہ کو اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے اور جنگ بندی کی مستقل امن میں تبدیلی و پاکستان کی ترقی…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں آمد ،ارکان کا نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا…
اسلام آباد۔8اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آمد پر ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال کیا جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس…
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کے منافی ہیں،فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، وزیرِ اعظم…
اسلام آباد۔8اپریل وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کے منافی ہیں،فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ تنازعہ زدہ علاقوں میں…
