Browsing Category
تازہ ترین
صدرِ مملکت کا بھٹو شہید کی برسی پر پیغام، منصفانہ ٹرائل نہ ملنے پر تشویش کا اظہار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی رائے کے مطابق بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہیں ملا اور کیس میں قانونی تقاضوں کو نظر انداز…
47ویں یومِ شہادت پر ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 4 اپریل 2026: صدرِ پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کی سیاسی خدمات، آئینی کردار اور 1973 کے آئین کی تشکیل میں ان کے تاریخی کردار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
پیغام میں…
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آئی جی کا فوری الرٹ
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے فوری طور پر تمام افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں صورتحال…
وزیراعظم سخت حالات باوجود عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ، اختیار ولی خان
پشاور۔ 03 اپریل :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سخت حالات باوجود بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ۔ جمعہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورسعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا ٹیلی فون پرخطے کی تازہ صورتحال پر…
اسلام آباد۔3اپریل :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورسعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فون پرخطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے اور کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کے…
وزیراعظم کی ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی مذمت
اسلام آباد۔3اپریل وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے…
وزیر اعظم کی مسیحی برادری کو گڈ فرائیڈے کی مبارکباد، رواداری اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ کیلئے…
اسلام آباد۔3اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مسیحی برادری کو گڈ فرائیڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے رواداری اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ کیلئے مشترکہ عزم کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو”ایکس“ پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر…
وزیراعظم کی پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرین کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری
لاہور۔3اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریلوے مسافروں کے لیے بڑا ریلیف دینے کا اعلان کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرین کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ڈیزل کی…
ایس ایس پی شکارپور کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شکارپور، 3 اپریل 2026: ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے مختلف اہم مقامات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مرکزی…
صحبت پور میں جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
صحبت پور، 03 اپریل 2026: ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں میں جمعہ کی نماز کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
پولیس کے مطابق مختلف مساجد اور امام بارگاہوں پر اضافی نفری تعینات کی گئی جبکہ گشت میں بھی اضافہ کیا گیا تاکہ کسی بھی…
