Browsing Category

تازہ ترین

 اسپیکر قومی اسمبلی کا یومِ وفاتِ ذوالفقار علی بھٹو پر پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 04 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی پر اپنے پیغام میں انہیں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اہم رہنما قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے…

 اسپیکر قومی اسمبلی کی بنوں خودکش دھماکے کی شدید مذمت، شہداء سے اظہارِ ہمدردی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 03 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنوں کے علاقے ڈومیل میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہداء کے اہلخانہ سے تعزیت اور…

 قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی کفایت شعاری مہم، 47 کروڑ 21 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 03 اپریل 2026: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری مہم کے تحت 47 کروڑ 21 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیے۔ یہ اقدام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایات اور وزیرِاعظم کی کفایت شعاری پالیسی کے…

سکردو: 250 بستروں کے اسپتال کا دورہ، تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

سکردو، 03 اپریل 2026: نگران وزیر صحت ڈاکٹر نیاز، نگران وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس اور نگران وزیر بلدیات (ایل جی آر ڈی) انجینئر الطاف حسین نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند کے ہمراہ سکردو میں زیر تعمیر 250 بستروں…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے، وفاقی حکومت واضح معاشی پالیسی پیش کرے: وزیراعلیٰ خیبر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 03 اپریل 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھا دیا ہے۔ پشاور…

بھارتی آبی اقدامات خطے کے استحکام کے لیے خطرہ، ہرداسانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سندھ، 03 اپریل 2026: اقلیتی فوکل پرسن راجیش کمار ہرداسانی نے بھارت کی جانب سے مبینہ طور پر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات خطے کے امن اور معاشی استحکام کے لیے سنگین…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی کی شدید تنقید، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 03 اپریل 2026: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بلاجواز اور غیر معمولی طور پر قیمتیں بڑھا کر…

ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ معیشت پر شدید اثرات کا باعث

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 03 اپریل 2026: کراچی کے صنعتی علاقے کی ایک بڑی صنعتی ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرحمان فدا نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ غیر معمولی اضافہ معیشت پر ہر پہلو سے شدید اثرات ڈالے گا اور صنعتی پیداوار،…

چین کی ترقی کا ماڈل دنیا کیلئے مثال، سی پیک پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت قرار

اسلام آباد، 03 اپریل: پاک چین اقتصادی و ثقافتی کونسل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں “چین کی جدیدیت کا سفر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت، وژن اور مشترکہ مستقبل” کے عنوان سے ایک اعلیٰ سطحی سیمینار منعقد ہوا، جس کی صدارت کونسل کے صدر بایزید…

شہید انسپکٹر یاسر عرفات کے اہلِ خانہ سے آئی جی موٹروے پولیس کی تعزیت

اسلام آباد، 3 اپریل — انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس، سلطان احمد چوہدری نے ایبٹ آباد میں شہید انسپکٹر یاسر عرفات کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ شہید انسپکٹر یاسر عرفات ہزارہ موٹروے پر فرائض کی ادائیگی کے دوران…