Browsing Category
تازہ ترین
حکومت معیشت کے استحکام و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے تمام ضروری اقدامات پر عزم انداز میں جاری…
اسلام آباد۔1اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نےعالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے باعث ملک پر معاشی اور مالیاتی اثرات سے نمٹنے کے لئے درمیانی اور طویل مدتی جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معیشت…
پاکستان اور ناروے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ۔
اسلام آباد میں وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے زیرِ اہتمام تقریب میں پیرس معاہدے کے آرٹیکل 6 کے تحت مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے شراکت داری کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مثبت پیش رفت قرار دیتے…
رحیم یار خان: کھلی کچہریاں، خود ساختہ اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، متعدد کارروائیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رحیم یار خان، یکم اپریل 2026: آئی جی پنجاب پولیس کی پبلک آؤٹ ریچ پالیسی کے تحت ایس پی انویسٹی گیشن شاہد نذیر نے ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں کھلی کچہریاں منعقد کیں، جن میں شہریوں کی شکایات سن کر موقع پر ہی احکامات جاری…
اسلام آباد پولیس کی شہر بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز
اسلام آباد، یکم اپریل 2026: آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ…
پیپلز پارٹی ملکی ترقی کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی، احتجاجی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں: گورنر…
لاہور، یکم اپریل 2026: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملکی ترقی اور عوامی مفاد کے لیے موجودہ حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ انہوں نے تمام سیاسی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ذاتی اختلافات سے بالاتر ہو…
دلزاک روڈ پشاور: سبزی منڈی میں ناقص صفائی، دکانداروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا
پشاور، یکم اپریل 2026: دلزاک روڈ پر واقع مصروف سبزی منڈی میں دکاندار اور خریدار ناقص صفائی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق منڈی کے اطراف گٹروں کا پانی جمع ہونے اور جگہ جگہ کچرے…
اسپیکر قومی اسمبلی کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد
اسلام آباد، یکم اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سینیٹر سرمد علی کے صدر، محترمہ ناز آفرین سہگل…
اسلام آباد پولیس کا ریٹائرڈ اہلکار کو خدمات کا اعتراف، شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد
اسلام آباد، یکم اپریل 2026: اسلام آباد پولیس نے تقریباً چار دہائیوں تک خدمات انجام دینے والے اہلکار کی ریٹائرمنٹ پر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں مکمل عزت اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ اس حوالے سے سینٹرل پولیس آفس میں ایک…
امریکہ میں مقیم شاعر ڈاکٹر نور امروہوی کو اردو ادب اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے فروغ پر اعزاز
کراچی، 1 اپریل 2026: امریکہ میں مقیم شاعر ڈاکٹر نور امروہوی کو اردو ادب کے فروغ اور اپنی شاعری کے ذریعے مختلف کمیونٹیز کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے پر باضابطہ طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر…
آغا خان یونیورسٹی میں سرجیکل ایکسپو 2026، جدید طبی ٹیکنالوجی توجہ کا مرکز
کراچی: آغا خان یونیورسٹی میں گیارہویں سالانہ اے کے یو سرجیکل کانفرنس و نمائش 2026 کے سلسلے میں سرجیکل ایکسپو جاری ہے، جس میں جدید طبی ٹیکنالوجی اور سرجیکل آلات کی نمائش پیش کی جا رہی ہے۔ یہ ایکسپو 31 مارچ سے یکم اپریل تک آغا خان یونیورسٹی…
