Browsing Category
تازہ ترین
میو ہسپتال میں بیت المال کی معاونت کا جائزہ، شفاف نظام پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور (یکم اپریل 2026): وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان بیت المال کی جانب سے مریضوں کو فراہم کی جانے والی مالی معاونت اور سہولیات کا…
ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 40 کلو سے زائد منشیات برآمد، 5 گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران 6 آپریشنز میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 40.876…
65 ممالک کے سفارتکار پاکستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام سے متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 31 مارچ: پینسٹھ ممالک کے اعلیٰ سطحی سفارتی وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران پاکستان کے جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد میں…
گلگت بلتستان اسپورٹس گالا 15 اپریل سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت 31 مارچ: حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے جشن بہاراں اسپورٹس گالا 2026 کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ آغاز متوقع طور پر 15 اپریل سے ہوگا۔ اس سلسلے میں سیکریٹری سیاحت، کھیل و ثقافت فیصل پیرزادہ کی زیر…
موسیٰ خیل میں ویکسینیٹرز کی تربیت مکمل، حفاظتی ٹیکہ کاری بہتر بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل 31 مارچ: ڈپٹی کمشنر آفس موسیٰ خیل میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈومکی کی زیر صدارت ویکسینیٹرز کے لیے دو روزہ RED/REC مائیکرو پلاننگ تربیت (بیچ-1) کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔ تربیتی سیشن کا مقصد روٹین…
اسلام آباد: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ و وفاقی وزیر تجارت ملاقات، سرمایہ کاری فروغ پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے وزارتِ تجارت اسلام آباد میں اہم ملاقات کی جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
سی پیک کی شراکت داری خطے میں ترقی کا محور قرار، احسن اقبال کا خطاب، اہم معاہدوں پر دستخط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد میں وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اور چین کے سفارتخانے کے اشتراک سے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر کام کرنے والے پاکستانی اور چینی عملے کے اعزاز میں سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔ وفاقی وزیر…
گلگت بلتستان میں سیاحت بلا تعطل جاری رہے گی: غلام عباس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت بلتستان: نگران وزیر اطلاعات و نشریات غلام عباس نے کہا ہے کہ حالیہ واقعات کے باوجود خطے میں سیاحت کا سلسلہ پہلے کی طرح جاری رہے گا اور سیاحوں کے لیے مکمل محفوظ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔
پی ٹی وی سے گفتگو کرتے…
معذوری کے حقوق میں پائیدار تبدیلی او پی ڈیز کی مضبوطی سے ممکن ہے، عابد لاشاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوابشاہ: نیشنل ڈس ایبلٹی اینڈ ڈیولپمنٹ فورم پاکستان کے صدر عابد لاشاری نے کہا ہے کہ معذوری کے حقوق میں دیرپا اور بنیادی تبدیلی صرف تنظیمات برائے معذور افراد کو مضبوط بنا کر ہی ممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب او پی ڈیز کو…
لاڑکانہ پولیس کے زخمی اہلکاروں کی عیادت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ ریجن ناصر آفتاب کی ہدایات پر پولیس ویلفیئر کے انچارج نے ٹراما سینٹر لاڑکانہ کا دورہ کیا اور زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع لاڑکانہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر…
