Browsing Category
تازہ ترین
وفاقی وزیر امیر مقام پیسکو کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کے زیر صدارت ، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (پیسکو) کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری پاور…
عید پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن، 74 لاکھ روپے مسافروں کو واپس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 26 مارچ: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عیدالفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران مسافروں سے ناجائز طور پر وصول کی گئی 74 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس…
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
تحریر: محمد محسن اقبال
جدید عہد میں طاقت سرگوشیوں میں بات نہیں کرتی؛ وہ اپنے وجود کا اعلان دعوؤں، تکرار اور ایسے بیانیوں کے ذریعے کرتی ہے جو حقیقت ہی نہیں بلکہ تاثر کو بھی تشکیل دیتے ہیں۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران واشنگٹن سے ایک ایسا ہی…
ڈاکٹر فاروق ستار سندھ ہائی کورٹ میں KSDP 2020 کی سماعت میں پیش ہوں گے
کراچی، 25 مارچ 2026: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما، ڈاکٹر فاروق ستار، اراکین اسمبلی کے ہمراہ کل، 26 مارچ 2026ء بروز جمعرات، بوقت صبح 9 بجے، سندھ ہائی کورٹ میں کراچی اسٹریٹیجک ڈیولپمنٹ پلان (KSDP 2020) کی سماعت کے سلسلے میں پیش…
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 24 مارچ 2026: اسپیکر قومی اسمبلی، سردار ایاز صادق، اور ڈپٹی اسپیکر، سید غلام مصطفیٰ شاہ، نے آج کراچی میں گورنر سندھ، نہال ہاشمی کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا…
حج 2026: پروازوں کا شیڈول جاری، آپریشن 18 اپریل سے شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 مارچ: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کے لیے پروازوں کا مکمل شیڈول جاری کر دیا، جبکہ سرکاری اسکیم کے تحت منتخب عازمین کے ویزوں کا اجرا بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق حج آپریشن…
50 لاکھ انعامی ڈاکو نصراللہ شر گرفتار، شکارپور پولیس کی بڑی کامیابی
لاڑکانہ، 25 مارچ 2026: ڈپٹی انسپیکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی قیادت میں پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 50 لاکھ روپے انعام یافتہ اشتہاری ڈاکو…
حکومت ملک کے تمام علاقوں بالخصوص گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کو اولین ترجیح دے رہی ہے، انجینئر…
اسلام آباد۔25مارچ:وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کے تمام علاقوں بالخصوص گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نگراں وزیر اعلیٰ گلگت…
نائب وزیرِ اعظم کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو،علاقائی و بین الاقوامی صورتحال بارے…
اسلام آباد۔25مارچ :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ/نائب صدر کاجا کالس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب…
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد۔25مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے انہیں خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں…
