Browsing Category

تازہ ترین

وزیر اعظم  شہباز شریف کا قطر ی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان کی طرف سے…

اسلام آباد۔25مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر کو امن کیلئے کی جانے والی پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بارے میں اعتماد میں لیتے ہوئے قطر کے غیر معمولی تحمل کو سراہا ہے اور پاکستان کی طرف سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا ہے۔…

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے…

اسلام آباد۔25مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی قیادت کو تمام فریقین تک پاکستان کی تعمیری سفارتی رسائی بارے اعتماد میں لیتے ہوئے موجودہ بحران میں سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سرا ہا ہے اور یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب…

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ملکی غذائی ضروریات متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی…

اسلام آباد۔25مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی غذائی ضروریات کو متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی برآمد کے لئے اقدامات تیز کرنے، کراچی اور گوادر سمیت بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشنز میں اضافے کے لئے جامع لائحہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وفاقی حکومت کی اجلاس منسوخی پر شدید تحفظات کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | پشاور، 25 مارچ 2026 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کردہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی اچانک منسوخی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس…

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سرحد پار دہشتگردی کے خطرات پر حقیقت واضح کر دی

تحریر: طارق خان ترین ڈی جی آئی ایس پی آر (Inter-Services Public Relations) کے حالیہ ٹی وی انٹرویو نے پاکستان کی انسداد دہشتگردی حکمت عملی کو واضح، مدلل اور غیر مبہم انداز میں پیش کیا ہے۔ ایسے وقت میں جب غلط معلومات اور پروپیگنڈا زمینی…

رمضان ریلیف پیکیج کے 91 فیصد ہدف کا حصول، وفاقی وزیر نے بی آئی ایس پی کی کاوشوں کو سراہا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | اسلام آباد، 25 مارچ 2026 وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ سے سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)، عامر احمد علی نے ملاقات کی، جس میں رمضان ریلیف پیکیج کی تکمیل پر تفصیلی…

وفاقی وزیر قانون و انصاف کی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے وفد سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 مارچ 2026: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (CPSP) کے صدر پروفیسر خالد مسعود گوندل کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں کالج کے سینئر نائب صدر…

گلگت پریس کلب کی نئی کابینہ کو مبارکباد، آزادی اظہار کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 25 مارچ 2026: نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے گلگت پریس کلب کے نومنتخب صدر، جنرل سیکریٹری اور دیگر کابینہ اراکین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں نگران وزیر…

گورنر خیبرپختونخوا کو ریڈیو پاکستان پشاور کی تاریخی اہمیت اور بحالی پر بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | پشاور، 25 مارچ 2026 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو گورنر ہاؤس پشاور میں ریڈیو پاکستان پشاور کی تاریخی اہمیت اور بحالی کے حوالے سے محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ اسٹیشن ڈائریکٹر طفیل احمد نے دی جبکہ اس موقع پر…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر کی جانب سے کانگریس کا اجلاس طلب کرنے پر ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا…

کراچی/ اسلام آباد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی جوکہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکریٹری کی حیثیت سے بھی بیوروکریسی کا حصہ ہیں، ان پر ایک ماہ کے اندر ہی ہاکی فیڈریشن کے سابقہ بدعنوان ٹولے کا رنگ چڑھ گیا ہے، پی ایچ…