Browsing Category
تازہ ترین
اسلام آباد میں عید سکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 مارچ: چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور اہم تنصیبات کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ریڈ…
تم آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہو!!!
👈از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج پولیس لاڑکانہ 20 مارچ 2026.
ہم تمہیں بھولے نہیں
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کا پانچوں اضلاع میں لاڑکانہ رینج پولیس کے شہدا…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا نوروز پر امن و امید کا پیغام
اسلام آباد:.
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوروز کے موقع پر قوم اور خطے کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوروز بہار، تازگی اور روشنی کی جیت کی علامت ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان میں ثقافتی اور مذہبی تنوع ہماری قومی…
سعودی عرب اور قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان عید پر عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا
ریاض/دوحہ، 20 مارچ: سعودی عرب اور قطر نے عیدالفطر کے موقع پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے اس جنگ بندی کو امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام سعودی عرب، قطر اور…
جامشورو پولیس شہداء کے ورثاء سے ملاقات، عید پر خصوصی تحائف فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جامشورو، مارچ 20: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے خصوصی احکامات کی روشنی میں، ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی ہدایات پر جامشورو پولیس نے شہید اہلکاروں کے ورثاء سے…
بلوچستان: چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے صوبے بھر میں چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کو یقینی…
مری ایکسپریس وے: پھولگڑہ کے رہائشیوں کی ٹول پلازہ عملے کے غیر پیشہ ورانہ رویے کے خلاف شکایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پھولگڑہ، 20 مارچ: پھولگڑہ اور آس پاس کے علاقوں کے رہائشیوں نے مری ایکسپریس وے کے ٹول پلازہ عملے کے خلاف سنگین شکایات درج کرائی ہیں، جن میں مقامی افراد کے ساتھ امتیازی سلوک اور بدتمیزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔…
خیبرپختونخوا و بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عید کے متضاد اعلانات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور/بنوں/ژوب/قلعہ سیف اللہ: خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر کے حوالے سے متضاد اعلانات سامنے آئے ہیں، جس سے عوام میں کنفیوژن پیدا ہو گئی ہے۔
پشاور میں چاند نظر آنے کی تین شہادتیں موصول ہونے کا…
پاکستان کا جنگ بندی خلاف ورزی کا الزام مسترد، سخت ردعمل کا انتباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے مبینہ ترجمان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزام کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
حکومتی فیکٹ چیک بیان میں ان دعوؤں کو بے بنیاد اور…
مردان، چارسدہ: علماء کا عید کا اعلان واپس، ہفتہ کو عیدالفطر ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مردان: مردان کے مقامی علماء کرام نے عیدالفطر سے متعلق اپنا سابقہ اعلان واپس لے لیا ہے۔
علماء کے مطابق مردان اور چارسدہ میں جمعہ کو تیسواں روزہ رکھا جائے گا جبکہ عیدالفطر اب 21 مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
اس…
