Browsing Category

تازہ ترین

گورنر خیبرپختونخوا کی گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی، 23 مارچ 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دورہ کراچی کے دوران گورنر ہاؤس سندھ میں گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فیصل کریم کنڈی نے گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور گلدستہ و سونئیر…

گورنر خیبرپختونخوا کا یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام

پشاور، 23 مارچ 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ پاکستان کے موقع پر عوام کے نام پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ 23 مارچ 1940ء کو برصغیر کے مسلمانوں نے ایک الگ ریاست پاکستان کے قیام کا عزم کیا۔ اس دن مسلمانوں نے اپنے مذہبی،…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یومِ پاکستان پر خصوصی پیغام

پشاور، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے یومِ پاکستان کے موقع پر عوام کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ 23 مارچ مسلمانوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے اور اسلاف کی جدوجہد اتحاد، ایمان اور نظم…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یومِ پاکستان پر احساسِ شجر مہم کا آغاز کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور/اسلام آباد، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے عمران خان کے کلین اینڈ گرین پاکستان وژن کے تحت خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پودا لگا کر احساسِ شجر مہم کا آغاز کیا۔ یومِ پاکستان اور…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورۂ بلوچستان، شہداء کے اہلِ خانہ سے تعزیت، پشین جلسے سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور/کوئٹہ، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے دورۂ بلوچستان کے دوران کوئٹہ پہنچنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے شہید کارکن عبدالرشید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی عیدالفطر پر قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد، سادگی اور اتحاد پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 مارچ 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عیدالفطر کے موقع پر قوم اور امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوشیاں بانٹنے، سادگی اختیار کرنے اور اتحاد کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ اپنے پیغام میں…

مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، قومی خدمت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 21 مارچ 2026: پاکستان کی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت نے قوم کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، قربانی اور قومی خدمت کے جذبے کو اجاگر کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عیدالفطر پیغام: اتحاد، ایثار اور خدمت خلق پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 20 مارچ 2026: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی اور امت مسلمہ میں مزید اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالفطر ایثار، اتحاد، خدمت خلق…

گورنر خیبرپختونخوا سے پشاور زلمی کی ملاقات، پی ایس ایل میچ کی دعوت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 20 مارچ 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور زلمی کے چیف آپریٹر آفیسر میاں عباس نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ میاں عباس نے اس موقع پر پشاور زلمی کی آفیشل کٹ گورنر کو پیش کی اور 28 مارچ کو پشاور…

گلیشیئرز کا عالمی دن: صدر کا ماحولیاتی تحفظ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 مارچ: برفانی گلیشیئرز کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں گلیشیئرز کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم قدرتی ذخائر ملک میں زندگی، معیشت اور آبی وسائل کے تسلسل کے لیے ناگزیر ہیں۔…