Browsing Category

تازہ ترین

اسلام آباد میں دو صوبائی گورنرز کی اہم ملاقات

اسلام آباد: 18 مارچ 2026 – گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، بین الصوبائی ہم آہنگی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ…

وزیراعظم اور کویت کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد۔18مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اختلافات کو مذاکرات و سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی…

وزیراعظم کو عمان کے سلطان کا ٹیلی فون ، دونوں رہنمائوں کا دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے…

اسلام آباد۔18مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عمان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے تعمیری بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے بدھ کو…

ملک بھر کے ریلوے انفراسٹرکچر کی پائیدار بنیادوں پر تعمیر نو کی اشد ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔18مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریلوے کی ملکی معیشت اور مواصلات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے ریلوے انفراسٹرکچر کی پائیدار بنیادوں پر تعمیر نو کی اشد ضرورت اور علاقائی تجارت و روابط کے لئے…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ، گھروں کی تعمیر کے لیے آسان قرضوں…

اسلام آباد۔18مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کم آمدنی والے شہریوں کو گھر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور گھروں کی تعمیر کے لیے آسان قرضوں کو حکومتی ترجیح قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد۔18مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان پیکیج کے تحت 90 فیصد کے قریب مستحقین کو رقوم کی شفاف طریقے سے فراہمی پر تمام متعلقہ اداروں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف…

پاکستان کی سرحدی حفاظت، دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری؛ افغان طالبان رجیم کو ذمہ دار ٹھہرایا…

اسلام آباد، 18 مارچ 2026 (بیورو رپورٹ) – ڈی جی آئی ایس پی آر نے نجی ٹی وی پروگرام میں واضح کیا کہ افغانستان میں کابل کے ایک فوجی کمپاؤنڈ طالبان کے زیر استعمال رہا ہے، جہاں دہشتگرد عناصر، سہولت کار اور خودکش بمبار جمع کیے جاتے رہے ہیں۔ حالیہ…

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 18 مارچ 2026: اورنگی ٹاؤن، گلشن بہار اللہ وارث چورنگی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع چھیپا انفارمیشن بیورو (CIB) نے دی۔ چھیپا ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والے افراد میں…

گلگت بلتستان میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، جوٹیال تھانے کا پولیس افسر رشوت لیتے گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 18 مارچ 2026: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے جوٹیال تھانے کے ایک پولیس افسر کو رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی مخبر کی بروقت اطلاع پر عمل میں لائی گئی،…

پیپلز پارٹی رہنما کا ایرانی عہدیدار کی شہادت پر اظہارِ افسوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 18 مارچ 2026: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم نے ایرانی اعلیٰ عہدیدار ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ…