Browsing Category

تازہ ترین

جیکب آباد میں ڈاکٹروں کا احتجاج، مٹھی میں ڈاکٹر کے قتل پر انصاف اور تحفظ کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد، 18 مارچ 2026: جیکب آباد کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے مٹھی میں ڈاکٹر کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ڈاکٹر عبد الکریم شیخ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری…

چاند رات اور عیدالفطر پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا خصوصی پلان، 520 اہلکار تعینات

اسلام آباد، 18 مارچ 2026: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ اس پلان کے تحت شہر کی مصروف شاہراہوں، اہم تجارتی…

عید تعطیلات: ریسکیو 1122 پنجاب بھر میں ہائی الرٹ، 12 ہزار اہلکار تعینات

لاہور: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر نے عیدالفطر کے موقع پر پنجاب بھر میں ایمرجنسی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ شہریوں کو بروقت امدادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام اضلاع میں ریسکیو 1122 ہائی…

وزیر بلدیات، انجینئر الطاف حسین، نے سکردو میں ویسٹ مینجمنٹ آفس کا دورہ کیا

وزیر بلدیات، انجینئر الطاف حسین، نے سکردو میں ویسٹ مینجمنٹ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں آفس کے مختلف اہم امور، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے ویسٹ مینجمنٹ کے موجودہ اقدامات، شہر کی صفائی…

20 لاکھ روپے انعام یافتہ ڈاکو اوشاق جلبانی لاڑکانہ پولیس کے سامنے سرینڈر

لاڑکانہ/سکھر، 18 مارچ 2026: لاڑکانہ/سکھر رینج پولیس نے کچے کے علاقے میں جاری نجات مہران آپریشن میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب اور 20 لاکھ روپے انعام یافتہ ڈاکو/اغواء کار اوشاق جلبانی نے پولیس…

پاک چین تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 18 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور میں چین کے نئے قونصل جنرل سن یان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، سی پیک کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کو…

عید پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم، مسافروں کو ریلیف دینے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 18 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی…

جھنگ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش ناکام، سیف سٹیز کی بروقت کارروائی سے جان بچالی گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 18 مارچ: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جدید نگرانی کے نظام کے ذریعے جھنگ میں ایک خاتون کی خودکشی کی کوشش کو ناکام بنا کر اس کی قیمتی جان بچا لی گئی۔ ترجمان کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون اچانک مصروف…

گلگت بلتستان: لائیو اسٹاک ترقی کیلئے نسلی مرغیوں کی تقسیم، خواتین خودکفالت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 18 مارچ: محکمہ لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام لائیو اسٹاک سیکٹر کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے خصوصی پروگرام کے تحت نسلی مرغیوں کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے…

اسلام آباد پولیس کا منظم گینگز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، پانچ ملزمان گرفتار

اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ ترنول اور اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران راہزنی اور کار چوری کی وارداتوں میں مطلوب…