Browsing Category

تازہ ترین

پی ایس سی اے کی فوری کارروائی، برکت مارکیٹ لاہور میں موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 17 مارچ 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے فیلڈ پولیس کی معاونت سے برکت مارکیٹ لاہور میں شہری سے موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔…

گلگت بلتستان کے نئے چیف سیکرٹری سے وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 مارچ 2026: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے گلگت بلتستان کے نو تعینات چیف سیکرٹری ارشد مجید مہمند نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری امور کشمیر، گلگت بلتستان و…

بی آئی ایس پی چیئرپرسن کا رحیم یار خان واقعے کی متاثرہ خواتین سے اظہار ہمدردی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رحیم یار خان، 17 مارچ 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سینیٹر ربینہ خالد نے شیخ زاید ہسپتال، رحیم یار خان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گزشتہ روز کے المناک واقعے میں زخمی ہونے والی خواتین مستفیدین سے ملاقات…

خیبر میں آر ٹی ایس ایکٹ پر آگاہی مہم تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر: ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (آر ٹی ایس) ثریا خان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر لنڈی کوتل کا دورہ کرتے ہوئے صحافیوں کو حقِ عوامی خدمات ایکٹ اور اس کے دائرہ اختیار سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

زائد کرایہ واپس، موٹروے پولیس کارروائیاں تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 مارچ — نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 9 لاکھ روپے سے زائد رقم مسافروں کو واپس دلوادی۔ ترجمان کے مطابق سلطان احمد چوہدری کی ہدایات پر…

عیدالفطر پر محفوظ سفر یقینی بنانے کے احکامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 مارچ — نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل سلطان احمد چوہدری نے عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان کے مطابق عید…

شبِ قدر پر جامع مسجد سرینگر بندش کی مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 مارچ: کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے شبِ قدر کے موقع پر سرینگر کی مرکزی جامع مسجد کی بندش اور سینئر حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے…

پشاور میں کرکٹ بحالی خوش آئند، مزید گراؤنڈز کی ضرورت

پشاور، 17 مارچ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پشاور میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے اور اس سے شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے۔ پشاور میڈیا باکس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا کہ…

کابل، ننگرہار میں فضائی کارروائیاں، اہداف تباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 مارچ: پاکستان کی مسلح افواج نے “آپریشن غضب للحق” کے تحت 16 مارچ کی شب ہدفی فضائی کارروائیاں کرتے ہوئے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ ننگرہار میں دہشت گردی کی معاونت کرنے والے اہم ٹھکانوں کو نشانہ…

ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ: عوامی گورنر کامران ٹیسوری کو بحال کیا جائے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 17 مارچ: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی گورنر کامران ٹیسوری کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر…