Browsing Category
تازہ ترین
بی آئی ایس پی: فیشل ریکگنیشن کے ذریعے مستحق خواتین کی ادائیگی آسان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 17 مارچ: چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ جو خواتین اپنے انگوٹھے کے ذریعے تصدیق (BVS) میں مشکلات کا سامنا کر…
قبائلی جرگہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائیدار امن کی کنجی
تحریر: احمد خان اچکزئی
پاکستان اور افغانستان کے باہمی معاملات پر نظر ڈالی جائے تو قبائل دونوں ممالک میں ایک ایسا بنیادی عنصر ہیں جنہیں کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر بھی یہی لوگ ہیں اور درحقیقت…
بی ایس پی کے تحت خواتین کو باعزت مالی امداد کی فراہمی
گلگت، 16 مارچ
ترجمان نگران وزیر اعلیٰ شبیر میر نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت مالی امداد فراہم کرنے کے لیے گلگت بلتستان میں ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
وزیر خزانہ و منصوبہ بندی کرنل ریٹائرڈ…
گلگت بلتستان میں امن و امان پر گورنر و وزیراعلیٰ کی تبادلہ خیال
گلگت، 16 مارچ
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے ملاقات کی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے موجودہ کشیدہ حالات کے ذمہ دار عناصر کی نشاندہی اور قانون کے مطابق…
کھرمنگ میں وزیرِ اعظم فری سولر پینل پروگرام کے تحت قرعہ اندازی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کھرمنگ، 16 مارچ
وزیرِ اعظم فری سولر پینل پروگرام کے تحت ضلع کھرمنگ میں مستحق افراد کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر کھرمنگ معراج عالم نے باضابطہ بٹن دبا کر عمل کا آغاز کیا۔
1798 درخواست گزاروں میں…
چشمہ رائٹ بینک کینال کی بحالی کا 90 فیصد کام مکمل، نہر 18 مارچ تک فعال ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 16 مارچ 2026
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جنرل منیجر واپڈا نارتھ مجاہد تنویر نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی جس میں ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ رائٹ بینک کینال میں پڑنے والے شگاف کی بحالی کے جاری…
ملاقات، بجلی کے مسائل پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اختر حمید خان نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں بجلی کی موجودہ صورتحال، جنوبی اضلاع میں لوڈشیڈنگ اور ریکوری کے معاملات پر…
رحیم یار خان: بی آئی ایس پی رقم کی تقسیم کے دوران چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رحیم یار خان: بی نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت امدادی رقم کی تقسیم کے دوران ایک دکان کی چھت اچانک منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ چک 123‑P…
ٹھٹہ پولیس کی کارروائی، ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ: پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب کرمنل گینگ کے مرکزی ملزم کو اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا جبکہ چھینی گئی رقم میں سے 30 ہزار 500 روپے نقد اور شناختی کارڈ بھی برآمد کر لیا…
سکردو اور شگر میں مفت سولر پینل سکیم کی قرعہ اندازی
سکردو: وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے لیے شروع کی گئی مفت سولر پینل سکیم کے تحت مستحق درخواست دہندگان میں سولر پینلز کی شفاف تقسیم کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی سکردو کے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی…
