Browsing Category

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، ملزمان گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران ایک پولیس افسر پر فائرنگ کرنے والے ملزم اور افغان ڈکیت گینگ کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر عمر حیات کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے…

ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 167 کلو سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے آٹھ آپریشنز کے دوران ایک خاتون سمیت گیارہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں…

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 40 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں کے دباؤ کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے حکام کو خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش…

آپریشن غضب للحق کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں

اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ لکی مروت میں کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے جبکہ کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں…

تیل کی بڑھتی قیمتیں اور پاکستان کی ناتواں معیشت –

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اتوار کو مزید بڑھ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی نئی لہر شروع کی جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں دھماکوں اور آگ لگنے کی…

اسلام آباد پولیس کی بڑی گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشن، 13 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 مارچ 2026: وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری رہے، جن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار کرنا اور…

ضلع کوہاٹ کے لاچی میں دہشتگردوں کے خاتمے پر گورنر خیبرپختونخوا کا پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین

پشاور، 15 مارچ 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مشترکہ آپریشن میں چھ دہشتگردوں کے خاتمے پر law enforcement اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کو…

صدر زرداری کی خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی تعریف

لاچی، کوہاٹ، 15 مارچ 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کے افسران و اہلکاروں کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کو سراہا۔ صدر زرداری نے کہا کہ بیرونی سرپرستی میں دہشت گردی کرنے والے خوارجی عناصر کے 6 دہشت…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت گڈ گورننس اجلاس، عوامی خدمات کی فراہمی میں شفافیت اور…

پشاور، 15 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں گورننس اور پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت سرکاری اداروں کی کارکردگی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے حاصل…

بازئی قبیلہ کے بزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کر گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کرک، 15 مارچ 2026 کرک: قبائیلی شخصیت اور بازئی قبیلہ کے بزرگ ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کر گئے۔ مرحوم، ملک حاجی مرزاخان بازئی کے صاحبزادہ اور ملک حاجی سہیل خان بازئی، حاجی قطب خان بازئی، حاجی قائم خان بازئی، رکن…