Browsing Category
تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا کی گورنر سندھ نہال ہاشمی کو مبارکباد، تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نوتعینات گورنر سندھ سید نہال احمد ہاشمی کو ٹیلی فون کر کے ان کی بطور گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔
گورنر خیبرپختونخوا نے نئی آئینی ذمہ داری سنبھالنے پر نہال ہاشمی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمت
لاہور۔13مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایس ایچ او اور پولیس کے جوانوں کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…
وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات،خطے میں امن واستحکام کو فروغ دینے پر اتفاق
جدہ۔13مارچ :پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے…
لاہور۔13مارچ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان…
افغان طالبان کے پراپیگنڈے کی تردید: پاکستان نے دہشت گردوں کے ڈرونز ناکارہ بنا دیے
اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک میں افغان طالبان حکومت کے حالیہ دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم FAK کے دو ابتدائی نوعیت کے ڈرونز کو کامیابی سے…
پاکستان نے طالبان کے حمایت یافتہ ڈرونز ناکارہ بنا دیے، کوئی اہم نقصان نہیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 13 مارچ 2026 (بیورو رپورٹ) – پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے دو ابتدائی نوعیت کے ڈرونز کو کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنایا جو دہشت گرد تنظیم ایف اے کے (FAK) نے افغان طالبان کی حمایت سے بھیجے تھے۔ ڈرونز کو…
انجینئر امیر مقام نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
ایس ایچ او سمیت…
روزہ کے میڈیکل سائنس کے حوالے سے بہت سے فوائد ہیں،عاطف اقبال
ہمیں چاہیے کہ اس ماہ مقدس میں ضرورت مندوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں،سی ای او ہائی کیو فارماسیوٹیکل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہائی کیو فارماسیوٹیکل کے سی ای او اور ایف پی سی آئی کی صحت و سیفٹی کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر عاطف اقبال نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کی صحت کے معاملے پر نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور آنکھ کے علاج سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ ماہر ڈاکٹروں…
اسپیکر قومی اسمبلی سے بنگلہ دیشی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے نو منتخب اسپیکر میجر ریٹائرڈ حفیظ الدین احمد نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اپنی کامیابی پر بھیجے گئے تہنیتی پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
گفتگو کے…
