Browsing Category

تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا لکی مروت دھماکے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں شہید ہونے والے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔…

لاڑکانہ رینج میں اردلی روم، متعدد پولیس اہلکار بحال، سزاؤں میں کمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا جہاں پولیس افسران اور اہلکاروں کے مختلف مسائل سنے گئے اور ان کے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق…

عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل میں کرانے کا مطالبہ، لکی مروت حملے کی مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور / اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی اور اہل خانہ کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں فوری طبی سہولیات فراہم کی…

آئیمک نے ملتان میں ثالثی (Arbitration) کی تربیت کا آغاز کر دیا

ملتان، 13 مارچ 2026: بین الاقوامی مرکز برائے ثالثی و مصالحت (International Mediation and Arbitration Centre - IMAC)، جو وزارتِ قانون و انصاف، حکومتِ پاکستان کے تحت قائم کیا گیا ہے نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں ثالثی کے موضوع پر دو…

شانگلہ پاپولیشن پروجیکٹ بھرتیوں میں مبینہ کرپشن، تحقیقات کا مطالبہ

الپورئی: ضلع شانگلہ کے ہیڈکوارٹر الپورئی میں جاری پاپولیشن پروجیکٹ کی بھرتیوں میں مبینہ کرپشن، رشوت ستانی اور اقربا پروری کے الزامات سامنے آئے ہیں، جس پر اعلیٰ حکام سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھرتیوں کے عمل میں…

افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کے کامیاب حملے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب افغانستان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو کامیاب فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے…

علاقائی کشیدگی کے پس پردہ عالمی کھیل

 تحریر: محمد محسن اقبال عالمی سیاست کے پیچیدہ منظرنامے میں اتحاد ہمیشہ مشترکہ اقدار کی بنیاد پر قائم نہیں ہوتے بلکہ اکثر مشترکہ خدشات اور اندیشوں سے جنم لیتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ سے جنوبی ایشیا تک پھیلی ہوئی موجودہ کشیدگی بظاہر ایک ایسے غیر…

تیل کی بڑھتی قیمتیں اور پاکستان کی ناتواں معیشت –

منظر نقوی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی کشیدگی کے حوالے سے جاری کی گئی حالیہ رپورٹ پالیسی سازوں کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ ہے۔ ادارے نے اپنی تازہ “پالیسی ویو پوائنٹ” میں…

یوم القدس ریلی کے باعث اسلام آباد میں ٹریفک کے متبادل راستوں کا منصوبہ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے یوم القدس ریلی کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی متبادل راستوں کا منصوبہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور متبادل راستے استعمال…

پنجاب میں یوم شہادت حضرت علیؓ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات

لاہور: پنجاب حکومت نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق تمام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ کر دیا گیا…