Browsing Category
تازہ ترین
فوڈ اتھارٹی نے لوئر دیر میں ضبط شدہ غیر معیاری خوراک تلف کر دی
لوئر دیر: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ضبط شدہ اشیاء کی بڑی مقدار تلف کر دی۔
کارروائی کے دوران سینکڑوں لیٹر جعلی مشروبات، 600 پیکٹس زائدالمیعاد مصالحہ جات، 80…
خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے 8 ہزار کلو خراب قیمہ و کوفتے، 5 ہزار کلو دل و کلیجی اور جعلی مشروبات…
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کے دوران غیر معیاری، ملاوٹ شدہ اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
مردان میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ایک قیمہ پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ مار…
لاڑکانہ پولیس کی کارروائی، 3 کلو چرس سمیت ملزم گرفتار
انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ، 12 مارچ 2026: لاڑکانہ پولیس نے ماہوٹہ تھانہ کی حدود میں چوہڑ پور برج والے علاقے سے منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی۔
کارروائی کے دوران منشیات فروش ساحل ابڑو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے تین کلو (3000…
ڈھاڈر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بولان/ڈھاڈر: ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ محکمہ آبپاشی آفس ڈھاڈر کے سامنے پیش آیا۔
مقتول کی شناخت نزیر احمد عرف ناٹو ولد محمد عالم، قوم راہیجہ کے…
خیبر پختونخوا حکومت کا ماڈل سکولز اور انسٹیٹیوٹس کی بحالی کا منصوبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے ماڈل سکولز اور انسٹیٹیوٹس کے معیار اور وقار کو بحال کرنے کے لیے جامع منصوبہ شروع کر دیا ہے۔
یہ فیصلہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے اجلاس…
نجات مہران آپریشن، 24 مقدمات میں مطلوب ڈاکو گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ: کچے کے علاقے میں جاری نجات مہران آپریشن کے دباؤ کے نتیجے میں لاڑکانہ پولیس نے سنگین جرائم میں مطلوب ایک اشتہاری ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق کارروائی ڈی آئی جی لاڑکانہ و سکھر رینج…
جیکب آباد میں سرکاری گندم خوردبرد اسکینڈل، دو ملازم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گندم خوردبرد کرنے کے الزام میں محکمہ خوراک کے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا۔
کارروائی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاڑکانہ شیراز احمد لغاری کے حکم…
جمس اسپتال میں فلاحی خدمات پر تاج ویلفیئر کو خراج تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جیکب آباد کے ڈائریکٹر ڈاکٹر زبیر احمد شیخ نے تاج ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے مریضوں کے لیے ادویات، پودوں کی فراہمی اور سکیورٹی عملے…
جیکب آباد میں بجلی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، شہری پریشان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: سیپکو کی مبینہ بدانتظامی اور کرپشن کے باعث جیکب آباد کے شہری شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں اور سٹی فور فیڈر پر لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آ سکی، جس کے باعث ماہ صیام میں بھی عوام کو ریلیف نہیں مل سکا۔
ذرائع کے…
خلیج ایک بڑے سانحے کے دہانے پر
تحریر: محمد محسن اقبال
مشرقِ وسطیٰ میں جاری موجودہ کشیدگی نے بین الاقوامی نظام کو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد کے سب سے نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ فروری 2026 کے اواخر میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی مشترکہ فوجی…
