Browsing Category

تازہ ترین

کیماڑی میں منشیات اسمگلنگ ناکام، ایک ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: ضلع کیماڑی کے علاقے موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی ترسیل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم طارق کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے ایک کلو گرام سے زائد…

دلدار سینٹر موبائل فون چوری واقعہ، آئی جی سندھ کا سخت نوٹس

کراچی: صدر کے علاقے میں واقع دلدار سینٹر میں قائم ایک موبائل فون کی دکان سے بڑی تعداد میں موبائل فون چوری ہونے کے واقعے پر انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لے لیا۔ آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی ابتدائی…

شہید بینظیر آباد پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار ✦✦

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | مورخہ: 11 مارچ 2026 شہید بینظیر آباد: ایس ایس پی شہید بینظیر آباد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف جاری مہم میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع…

پائیدار معاشی ترقی کے لیے مضبوط اور مو ¿ثر کیپٹل مارکیٹ نہایت اہم ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا سی…

اسلام آباد۔ 11 مارچ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے مضبوط اور مو ¿ثر کیپٹل مارکیٹ نہایت اہم ہے، متحرک کارپوریٹ بانڈ مارکیٹ کی ترقی طویل مدتی مقامی بچتوں کو متحرک کرنے اور نجی شعبے کی…

نائب وزیرِاعظم کی کویت کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی پر زور دیا

اسلام آباد۔11مارچ :نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے خطے میں حالیہ پیش…

کفایت شعاری اقدامات پر سختی اور شفافیت کے ساتھ عملدرآمد یقینی بنایا جائے، نائب وزیرِ اعظم سینیٹر…

اسلام آباد۔11مارچ  :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت کی کہ کفایت شعاری اقدامات پر سختی اور شفافیت کے ساتھ عملدرآمد یقینی بنایا جائے، مالیاتی نظم و ضبط کو فروغ دیا جائے اور سرکاری وسائل…

آپریشن غضب للحق کے دوران فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے 641 دہشت گرد ہلاک، 855 سے زائد زخمی ہوئے ہیں…

اسلام آباد۔11مارچ  :آپریشن غضب للحق کے دوران 11 مارچ 2026ئ کو سہ پہر 4 بجے تک فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے 641 دہشت گرد ہلاک اور 855 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ نے بدھ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی نیپال میں انتخابات میں راشٹریہ سواتنترا پارٹی کے رابی لامچھانے اور…

اسلام آباد۔11مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیپال میں 2026ئ کے انتخابات میں راشٹریہ سواتنترا پارٹی کے رابی لامچھانے اور بلندرا شاہ کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں…

ممکنہ کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈز کے پیش نظر جامع کنٹنجینسی پلان تیار کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 11 مارچ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت محکمہ ریلیف، بحالی و سیٹلمنٹ کا ایک اہم اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک منعقد ہوا جس میں محکمہ کی کارکردگی، جاری امدادی سرگرمیوں اور ممکنہ قدرتی آفات سے…

وفاقی محتسب کی چیف جسٹس آف پا کستان سے ملاقات

بد انتظا می کے خلاف شہر یوں کو ریلیف فرا ہم کر نے میں وفاقی محتسب کا اہم کر دار ہے۔چیف جسٹس اسلا م آباد( )وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ نے چیف جسٹس پا کستان جسٹس یحییٰ آ فر ید ی سے گز شتہ روز سپر یم کورٹ میں ملا قا ت کی جس میں عام لوگوں…