Browsing Category

تازہ ترین

سکردو میں کرفیو ختم، انٹرنیٹ اور پروازیں بحال، دفعہ 144 نافذ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو: گلگت بلتستان حکومت نے سکردو میں حالیہ کشیدہ امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد یکم مارچ سے نافذ کرفیو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروسز اور فضائی پروازیں بھی بحال کر دی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ: عمران خان کو مزید ریلیف کی امید، ہسپتال منتقلی کی درخواست زیر سماعت متوقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 مارچ: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کو باقی مقدمات میں بھی جلد ریلیف مل سکتا ہے، کیونکہ بیشتر مقدمات میں پہلے ہی ضمانت حاصل کی جا چکی…

ڈاکٹر فاروق ستار کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائی کی والدہ کی علالت پر تشویش اور صحتیابی کی…

کراچی، 10 مارچ 2026: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائی کی والدہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گورنر سندھ کی والدہ کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل ہیں۔ ڈاکٹر فاروق…

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے شعبہ میں انقلاب آئے گا، وفاقی وزیر…

اسلام آباد۔10مارچ  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے شعبہ میں انقلاب آئے گا۔ منگل کو یہاں پی ٹی اے کے زیر اہتمام فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل…

خارجہ پالیسی کے بارے میں سوشل میڈیا پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے، ہمارے لئے ملک کا مفاد مقدم…

اسلام آباد۔10مارچ  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے خارجہ پالیسی کے بارے میں سوشل میڈیا پر غیر ضروری تبصروں کو نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لئے پاکستان کا مفاد مقدم ہے، خطے کے ممالک کے ساتھ ہمارے قریبی اور دوستانہ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کی ذمہ…

اسلام آباد۔10مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ آیت اللہ مجتبیٰ…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ، اس مشکل…

اسلام آباد۔10مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات مشترکہ عقیدے، تاریخ، ثقافت اور زبان پر مبنی ہیں، پاکستان کے عوام کو…

حکومت کا کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے لئے ہفتہ وار اضافی چھٹی جمعہ کے روز کرنے کا فیصلہ، حکومت…

اسلام آباد۔10مارچ :حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے لئے ہفتہ وار اضافی چھٹی جمعہ کے روز کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تمام وفاقی وزارتیں اور ڈویڑنز کفایت شعاری اور توانائی بچت کے لئے کئے جانے والے اقدامات اور ورک فورس مینجمنٹ کے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ٹیکس محصولات میں اضافے کیلئے زیادہ سے زیادہ پیداواری شعبوں کو خودکار…

اسلام آباد۔10مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس محصولات میں اضافے کے لیے زیادہ سے زیادہ پیداواری شعبوں کو خودکار نگرانی کے دائرہ کار میں لانے اور ٹیکس چوری کے سدباب کیلئے انفورسمنٹ کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم محمد…

ٹھٹہ پولیس نے 21 رمضان کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی یاد میں فلیگ مارچ اور سیکیورٹی اقدامات…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 10 مارچ 2026: ٹھٹہ پولیس نے 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے۔ ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر پولیس نے سندھ رینجرز کے…