Browsing Category
تازہ ترین
کیماڑی پولیس کی کارروائی، اسمگل کی جانے والی 10 کلو چاندی برآمد، دو ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: ضلع کیماڑی پولیس نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 کلوگرام چاندی کے بسکٹس برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی سائٹ بی تھانے کی حدود بلدیہ حب ریور روڈ پر کی گئی جہاں سے…
گلگت بلتستان میں قدرتی وسائل کے مؤثر انتظام اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: محکمہ جنگلات، جنگلی حیات و ماحولیات حکومت گلگت بلتستان اور وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے درمیان قدرتی وسائل کے مربوط انتظام اور جنگلی حیات کے تحفظ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے…
خیبرپختونخوا میں جعلی مشروبات کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 71 ہزار لیٹر سے زائد ضبط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی و حلال خوراک اتھارٹی نے صوبے بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی اور غیر معیاری مشروبات کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 71 ہزار لیٹر سے زائد مشروبات ضبط کر لیے، جبکہ…
پاکستان میں موسمیاتی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع، سویڈن کے تعاون میں دلچسپی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لِنڈے نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی جس میں موسمیاتی تبدیلی، عالمی صورتحال اور ممکنہ باہمی تعاون پر…
عیدالفطر پر ٹریفک کے خصوصی انتظامات، زائد کرایہ لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت موٹروے پولیس کی ماہانہ ریجنل کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کے مختلف زونز سے ایڈیشنل انسپکٹر جنرلز اور ڈپٹی انسپکٹر جنرلز نے…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کیس کی سماعت، سرکاری وکیل کی مہلت کی درخواست
اسلام آباد:
عمران خان کے مقدمات سے متعلق اپیل اور متفرق درخواست کی سماعت منگل کے روز اسلام اباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں ہوئی، تاہم سرکاری وکیل کی جانب سے مزید مہلت مانگنے پر کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی گئی۔
سماعت کے بعد…
چین ان اسپرنگ ٹائم: 15 واں پانچ سالہ منصوبہ – چینی جدید کاری کی عالمی اہمیت اور مواقع پر…
مارچ 10, 2026
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان سٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے تعاون سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا "چین ان اسپرنگ ٹائم: 15 واں پانچ…
افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف عالمی کارروائی ضروری: پاکستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے محفوظ ٹھکانے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں، اس لیے عالمی برادری کو ان کے خلاف مؤثر…
خیبرپختونخوا: فوڈ اتھارٹی کی تین روزہ مہم، 2,204 لیٹر غیر معیاری آئل تلف
سکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبرپختونخوا: فوڈ اتھارٹی کی تین روزہ مہم، 2,204 لیٹر غیر معیاری آئل تلف
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبہ بھر میں فرائنگ آئل کے خلاف تین روزہ خصوصی مہم مکمل کر…
باغ ٹیل میں داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی ریلی، والدین سے بچوں کو سکول داخل کرانے کی اپیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گنداخہ: تعلیمی سال 2026-27 کی داخلہ مہم کے سلسلے میں باغ ٹیل میں اساتذہ کی جانب سے ایک پرجوش آگاہی واک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات، صحافیوں اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ریلی…
