Browsing Category

تازہ ترین

دادو پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ و چوری شدہ سامان برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دادو: دادو پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مختلف کارروائیوں میں ایک اشتہاری اور ایک سرگرم ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائیاں ایس ایس…

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی تشویشناک، پاکستان کو صلح و مصالحت کا کردار ادا کرنا چاہیے: سلمان اکرم…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے اور اگر درست فیصلے نہ کیے گئے تو پاکستان کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ریاستی ادارے…

سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہمیشہ ذمہ دارانہ اور مثبت رپورٹنگ کے…

سکردو سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہمیشہ ذمہ دارانہ اور مثبت رپورٹنگ کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مشکل اور حساس حالات میں بھی صحافیوں نے پیشہ ورانہ ذمہ داری اور بالغ…

پاکستان کے لیے خطے میں امن اور اتحاد کا کردار اہم، سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 مارچ 2026 اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سینیٹ اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عالمی اور علاقائی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹرن…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی: عوام کے ریلیف کو اولین ترجیح، پٹرول سبسڈی اور سماجی تحفظ کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 9 مارچ 2026 – وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حالیہ عالمی توانائی اور معاشی بحران کے پیش نظر صوبے کے عوام کے تحفظ اور ریلیف کے لیے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے وفاقی حکومت کی طرف سے…

خیبرپختونخوا میں نادرا سہولت مراکز کی توسیع، گورنر کو بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 9 مارچ 2026 – گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو نادرا آفس خیبرپختونخوا کی جانب سے محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل نادرا پشاور خالد عنایت اللہ نے صوبے، بالخصوص جنوبی اضلاع میں نادرا سہولیات کے حوالے سے…

گورنر خیبرپختونخوا کو صوبے میں گیس انفراسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 9 مارچ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبے میں گیس کی پیداوار، گھریلو اور صنعتی استعمال کی استعداد اور مجموعی انفراسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ جنرل منیجر نے گورنر کو پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں…

اسلام آباد میں عید خریداری کے لیے مارکیٹس اور بازاروں میں سخت سکیورٹی انتظامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: عیدالفطر کی خریداری کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے شہر بھر کی مارکیٹس اور تجارتی مراکز میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کر دیے ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق شہریوں کی سہولت اور تحفظ کے لیے ایک ہزار سے زائد…

اسلام آباد پولیس کا ڈکیتی گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ بنی گالا پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے…

اسلام آباد میں 10 مارچ کو مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے 10 مارچ کو مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پریس کلب انڈر پاس ٹریفک کے لیے…