Browsing Category
تازہ ترین
پنجاب حکومت کا پیٹرول ہورڈنگ پر “زیرو ٹالرنس” پالیسی، سخت کریک ڈاؤن کا اعلان
لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیٹرول اور دیگر پٹرولیم مصنوعات پر ہورڈنگ اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کو پورے صوبے میں فعال کر کے پیٹرول پمپوں…
عالمی یومِ خواتین: روبینہ خالد کا خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین
اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین دنیا بھر میں تنازعات اور مشکلات کا خاموش محاذ ہیں اور معاشروں کی ترقی میں ان کا کردار نہایت اہم ہے۔
انہوں…
وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اجلاس، شکایت کنندگان کے لیے دروازے ہر وقت…
اسلام آباد: وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب کے ادارے کو ہر لحاظ سے مزید مؤثر بنانے کی کوشش کی جائے گی اور شکایت کنندگان کے لیے ان کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ عوام کی شکایات کے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وانا اور لکی مروت دھماکوں کی شدید مذمت کی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وانا میں آئی ڈی دھماکے اور لکی مروت کے علاقے منجیو والا چوک میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے آئی جی پولیس کو دونوں واقعات کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، عوام پر مہنگائی کا بوجھ: سیاسی جماعتوں کا ردعمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی/لاہور/پشاور: ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکدم 55 روپے فی لیٹر اضافے پر سیاسی جماعتوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ یہ عوام پر کھلا ظلم ہے۔ عید سے قبل مہنگائی…
ایندھن کی قلت کے خدشات، خیبرپختونخوا عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا: سہیل آفریدی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایندھن کی فراہمی سے متعلق صورتحال پر حکومتی موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگی صورتحال کے باعث فیول سپلائی لائنز متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر وفاقی وزیر…
عالمی یومِ یتامیٰ: گورنر ہاؤس لاہور میں یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر، الخدمت کی کفالت پروگرام کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: عالمی یومِ یتامیٰ کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں یتیم بچوں کے اعزاز میں پُروقار افطار ڈنر اور عید تحائف تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے 260 یتیم بچوں اور 60 باہمت ماؤں کا…
عالمی یوم خواتین: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا پاکستانی خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستانی خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی مردان میں بڑی کارروائی، سینکڑوں کلو گرام غیر محفوظ گوشت اور کھویا برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مردان، 7 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر ملاوٹ مافیا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے مردان میں مضر صحت گوشت اور کھویا برآمد کرکے موقع پر تلف کر دیا۔
ترجمان…
افغان طالبان کی پاکستان کو دھمکی: وزیر دفاع ملا یعقوب کا بیان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
افغانستان کے نام نہاد وزیر دفاع ملا یعقوب نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر کابل کو نشانہ بنایا گیا تو اسلام آباد بھی محفوظ نہیں رہے گا اور افغانستان دس سال تک جنگ لڑنے کو تیار ہے۔
یہ بیان دراصل ایک ریاستی پالیسی نہیں…
