Browsing Category
تازہ ترین
پنجاب میں 1364 ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1630 زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 7 مارچ 2026: پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے تمام 37 اضلاع میں 1364 ٹریفک حادثات پر ریسپانس دیا، جن میں 8 افراد جاں بحق اور 1630 زخمی ہوئے۔ ان میں سے 737 شدید زخمی ہسپتالوں…
جنوبی وزیرستان، وانا: رستم بازار میں دھماکہ
گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا، رستم بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
گورنر نے اس موقع پر دھماکے میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور پسماندگان کے لیے…
انڈیا۔کینیڈا جوہری معاہدہ اور جنوبی ایشیا کے خدشات۔
منظر نقوی
بھارت اور کینیڈا کے درمیان حال ہی میں طے پانے والا طویل المدتی یورینیم سپلائی معاہدہ ایک بار پھر عالمی جوہری عدم پھیلاؤ نظام کی ساکھ، انصاف پسندی اور مستقبل کے حوالے سے اہم سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت تقریباً 1.9…
ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ،جنگیں تنازعات کا حل نہیں، پاکستان قیام امن کیلئے اقوام عالم میں اپنا…
لاہور۔7مارچ :وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطائ اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، جنگیں تنازعات کا حل نہیں، اقوام عالم میں قیام امن کیلئے پاکستان سفارتی محاذ پر اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، عالمی سطح پر تیل کی…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کو سراہا
لاہور۔7مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آٹھ سال بعد قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کو سراہتے ہوئے زور دیا ہے کہ کھلاڑی مزید محنت جاری رکھیں۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، ان سے والدہ…
لاہور۔7مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان سے…
اسلام آباد۔7مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور بسیمہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو…
وزیر اعظم کی زیر صدارت حالیہ عالمی تناظر میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ، معاشی…
لاہور۔7مارچ :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں کشیدگی کے نتیجے میں عالمی معاشی دباو ¿ کو مدنظر رکھتے ہوئے سادگی و بچت کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور حکومتی کمیٹی کو 48 گھنٹوں کے اندر اس حوالے سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے…
کراچی: میئر کا اعلیٰ سطحی اجلاس
میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہفتہ، 7 مارچ 2026 کو اپنے دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی اور شہر کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سندھ پولیس کی سائبر کرائم یونٹ کے قیام کے لیے اجلاس، آن لائن فراڈ اور اشتعال انگیزی پر تشویش
کراچی: سندھ پولیس نے صوبے بھر میں سائبر سیکیورٹی اینڈ کرائم انوسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا، جس کی صدارت آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کی۔ اجلاس میں تمام اضلاع کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارجز…
