Browsing Category

تازہ ترین

ضلع دادو میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت، ایس ایس پی کی ہدایات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دادو، 6 مارچ 2026: ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ضلع دادو میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں تاکہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد حالیہ ملکی صورتحال اور…

ٹھٹہ میں یوم شہادت حضرت علی (رَضی اللہ عنہ) کے موقع پر سیکیورٹی اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 6 مارچ 2026: ایس ایس پی فاروق احمد بجارانی اور ڈپٹی کمشنر سرمد علی بھاگت کی زیر صدارت یوم شہادت حضرت علی (رَضی اللہ عنہ) کے موقع پر ضلع ٹھٹہ میں سیکیورٹی اور انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

جاپان کا پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیلئے 1 کروڑ 80 لاکھ روپے کا عطیہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: حکومتِ جاپان نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کی خون عطیہ خدمات کو مضبوط بنانے کے لیے 65 ہزار 470 امریکی ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 80 لاکھ روپے) کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس گرانٹ…

لاڑکانہ رینج میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 6 مارچ — ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے رینج کے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری ہدایات کے مطابق مساجد اور امام بارگاہوں کے…

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار، 20 کلو منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 6 مارچ — انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 7 کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 24 لاکھ روپے سے زائد…

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی کی ملاقات

اسلام آباد۔5مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، افغانستان، ایران اور مشرق وسطی و خلیج کے…

اسلام آباد۔5مارچ  وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے جماعت اسلامی کے وفد کو افغانستان ، خلیج ، مشرق وسطیٰ اور ایران کے حوالے سے صورتحال اور پاکستان کی سفارتی کوششوں و اقدامات پر اعتماد…

این ایچ اے کے ٹول پلازوں کی اوپن اور شفاف انداز سے نیلامی احسن اقدام ہے،جاری منصوبوں کو معینہ مدت…

اسلام آباد۔5مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ این ایچ اے کے ٹول پلازوں کی اوپن اور شفاف انداز سے نیلامی ایک احسن اقدام ہے،جاری منصوبوں کو معینہ مدت میں مکمل کیا جائے اور موٹرویز کی مرمت کے دوران کام کے بہترین معیار کو…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزرات قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر اجلاس ، زراعت اور…

اسلام آباد۔5مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت اور غذائی تحفظ کے شعبے ملکی معیشت میں اہم ستون کا درجہ رکھتے ہیں،ایگریکلچر روڈ میپ کے حوالے سے صوبائی حکومتوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی حکومتوں سے مشاورت…

وزیراعظم شہبازشریف اور ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ…

اسلام آباد۔5مارچ  پاکستان اور ملائیشیا نے مشرق وسطیٰ اور خلیج کی صورت حال کے تناظر میں فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں، دشمنی ختم کریں اور اپنے اختلافات کو سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور…