Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور انڈونیشیائی صدر پرابوو سوبیانتو کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کے…

اسلام آباد۔5مارچ :پاکستان اور انڈونیشیا نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دینے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم…

ایران سے پاکستانیوں کے انخلاء کیلئے آذربائیجان کی مدد کے مشکور ہیں، خلیجی ممالک میں پاکستانی…

اسلام آباد۔5مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران سے پاکستانیوں کے انخلاء کیلئے برادر ملک آذربائیجان کی مدد کے مشکور ہیں، خلیجی ممالک میں پاکستانی سفارتخانے پاکستانی شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ہر دم متحرک رہیں۔ جمعرات کو…

تعلیم پر اخراجات میں 72 فیصد اضافہ؛ 25 ملین بچوں کو اسکول لانے کے لیے جی ڈی پی کا 4–6 فیصد مختص کرنے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (PIE)، وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے "ایجوکیشن پبلک فنانسنگ رپورٹ 2025–26" جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں تعلیمی اخراجات میں مجموعی طور پر 72…

ایرن، امریکا اور اسرائیل جنگ کا چھٹا روز۔

ایرن، امریکا اور اسرائیل جنگ کا چھٹا روز۔ مشرقِ وسطیٰ صورتحال ایک خطرناک موڑ پر۔ منظر نقوی ایران ایک جانب اور امریکہ و اسرائیل دوسری جانب کے درمیان جاری تنازع آج چھٹے روز میں داخل ہو چکا ہے اور مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر ایک وسیع علاقائی…

پنجاب رمضان پیکج میں 30 لاکھ خاندانوں کو امداد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 5 مارچ: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت رمضان نگہبان پیکج کے تحت اب تک 30 لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر چکی ہے اور آئندہ چند دنوں میں یہ تعداد 40 لاکھ تک پہنچ جائے…

پنڈی گھیب گیس لیکج، وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 5 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنڈی گھیب میں گیس لیکج کے باعث چار افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا…

وزیراعلیٰ پنجاب کا ”رحمت کارڈ“ پروگرام منظور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 5 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیوگان اور والدین کی شفقت سے محروم یتیم بچوں کی مالی معاونت کے لیے ”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ پروگرام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…

سمیڈا اور آزاد کشمیر ویمن چیمبر خواتین کاروبار کو مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ ایکشن پلان پر متفق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 5 مارچ 2026: چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی ترقی کے ادارے (SMEDA) اور آزاد جموں و کشمیر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے خواتین کی قیادت میں کاروبار کو مضبوط بنانے اور انہیں باقاعدہ معیشت میں ضم کرنے کے لیے…

گورنر خیبرپختونخوا کا دہشت گردی کے خلاف مؤثر پارلیمانی و ادارہ جاتی تعاون پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کے لیے پارلیمنٹ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول سوسائٹی کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے۔ یہ بات انہوں نے سرینہ…

الخدمت فاؤنڈیشن کا سفارتکاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر، غزہ میں جاری امدادی سرگرمیوں پر توجہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن نے سفارتکاروں اور مختلف شعبہ جات کی نمایاں شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو، اردن کے سفیر ڈاکٹر معین خراست، صدر اسلام…