Browsing Category
تازہ ترین
رمضان میں سیپکو کندھکوٹ سب ڈویژن ون کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام کا صبر جواب دے گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کندھکوٹ: رمضان المبارک کے دوران سیپکو کندھکوٹ سب ڈویژن ون کی انتظامیہ نے روزانہ 14 سے 16 گھنٹے تک بجلی بند رکھ کر شہریوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ سحری، افطاری اور نماز تراویح کے دوران بھی بجلی بند رہنے سے عوام…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور سیف سٹیز پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 3 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی نے ملک سعد شہید پولیس لائنز میں پشاور سیف سٹیز پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 2 ارب 23 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ جدید اور مربوط شہری…
خیبر پختونخوا: فوڈ سیفٹی ٹیموں کی صوبہ بھر میں کارروائیاں، ملاوٹی دودھ و ناقص تیل تلف
پشاور، 4 مارچ 2026: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں ملاوٹ اور غیر معیاری خوراک کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے بونیر، بٹگرام، ہری پور، لکی مروت، مردان، لوئر دیر اور…
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بروقت کارروائی، اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 4 مارچ 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں لاہور میں اے ٹی ایم کارڈ فراڈ میں ملوث ایک گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان نے فیصل ٹاؤن کے ایک بینک اے ٹی ایم پر شہری کو اپنے کارڈ بلاک…
پنجاب: رمضان نگہبان پیکیج کی شفاف تقسیم، لاکھوں افراد مستفید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 4 مارچ — صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب، عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت مالی امداد دروازے تک فراہم کی جا رہی ہے۔ اب تک 1,578,578 افراد نے استفادہ کیا ہے۔…
لاہور کے تاریخی مقامات کی بحالی اور نیا لاہور منصوبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 4 مارچ — وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیرصدارت لاہور ہیرٹیج ایریاز ریوائیول (LAHAR) منصوبے کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مقبرہ جہانگیر کو مرکزی سڑک سے جوڑنے کے لیے پل کی…
لاہور: ہولی کے موقع پر اقلیتوں کے لیے مالی امداد اور سرکاری اقدامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 4 مارچ — وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر میں ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد دی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ رنگوں کا تہوار بہار کی آمد کی علامت ہے اور امید کا پیغام دیتا…
لاہور: ٹریفک منیجمنٹ اور چینی باشندوں کی سیکیورٹی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 5 مارچ — وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں ٹریفک منیجمنٹ کے لیے چین کی طرز پر آرٹیفشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔ چینی باشندوں کی سیکیورٹی میں ایس او پی پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا اور…
کچہ ایریا میں سیکورٹی مضبوط، پولیس اور فوج کی کارکردگی قابل تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 5 مارچ — صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس میں کچہ ایریا میں امن و امان کی صورتحال، غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا، اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ساڑھے تین ماہ میں اغوا…
پنجاب: ہولی پر اقلیتوں کے لیے سرکاری اقدامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 5 مارچ — وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر مبارکباد دی اور اقلیتوں کے لیے گرانٹ اور مالی امداد کے پراجیکٹس پر عمل درآمد کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت…
