Browsing Category

تازہ ترین

آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 696 سے زائد زخمی ہوگئے، وفاقی وزیر…

اسلام آباد۔4مارچ  :آپریشن غضب للحق کے دوران 4 مارچ 2026ءسہ پہر 4 بجے تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بدھ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،خطے کی…

اسلام آباد۔4مارچ  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے دونوں رہنماؤں نے بگڑتی ہوئی…

وزیر اعظم کی ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد، یہ تہوار پاکستان کے ثقافتی تنوع کا مظہر اور…

اسلام آباد۔4مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہندو ﺅں کے مذہبی تہوار ”ہولی“ کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار پاکستان کے ثقافتی تنوع کا مظہر اور معاشرتی ہم آہنگی کا عکاس ہے، ہندو برادری ہمارے معاشرے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، لبنانی عوام کیساتھ یکجہتی…

اسلام آباد۔4مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنان کے عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے امن کی…

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماو ¿ں کا اجلاس ، پاکستان کی سفارتی کوششوں…

اسلام آباد۔4مارچ  :قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مختلف پارلیمانی جماعتوں نے موجودہ حالات میں ملی اتحاد اوراتفاق ویگانگت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا اور انہیں مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا…

مشرقِ وسطیٰ میں خطرناک جنگی حالات ۔ امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت

منظر نقوی مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر خطرناک کشیدگی اور جنگی حالات کی لپیٹ میں ہے۔ امریکا، ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری عسکری محاذ آرائی نے پورے خطے کو غیر یقینی اور عدم استحکام کی کیفیت میں دھکیل دیا ہے۔ فضائی حملوں، میزائلوں اور جوابی…

گلگت میں امن و امان کے لیے دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات پر ہتھیار لے جانا ممنوع

گلگت، 5 مارچ 2026: کیپٹن (ر) عارف احمد، ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نے ضلع گلگت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144 کے تحت اہم حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ اس حکم کے مطابق ضلع کے تمام عوامی مقامات پر لائسنس…

سینیٹر روبینہ خالد کی محمد ہمایون خان سے عیادت، صحتیابی کی نیک تمناؤں کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 مارچ 2026: چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا خواتین ونگ کی صدر، سینیٹر روبینہ خالد نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی رہائش گاہ کا دورہ کر کے ان کی…

گلگت میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، تعلیمی ادارے اتوار تک بند رہیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 4 مارچ 2026: حکومتِ گلگت بلتستان نے اعلان کیا ہے کہ گلگت میں نافذ کرفیو آج رات 12 بجے سے ختم کر دیا جائے گا۔ تاہم امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جلوس، ریلیاں اور کسی بھی قسم کے عوامی اجتماعات کی اجازت…

شہید بینظیر آباد پولیس نے منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شہید بینظیر آباد، 4 مارچ 2026: ایس ایس پی شہید بینظیر آباد، سمیر نور چنہ کی سخت ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف…