Browsing Category
تازہ ترین
نیا عالمی انتشار اور قومی استحکام
تحریر: عنایت الرحمن
آج کا عالمی منظرنامہ بے یقینی، طاقت کی کشمکش اور تیز رفتار تبدیلیوں سے عبارت ہے۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد قائم ہونے والا عالمی نظام اب اپنی گرفت کھوتا دکھائی دیتا ہے۔ بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی رقابت، علاقائی…
افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:…
اسلام آباد/پشاور | 26-27 فروری 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہو رہی ہے جبکہ بھارت اور اسرائیل بھی افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے ہاں تعزیت
اسلام آباد، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کے ہاں آمد کی اور ان کی بھابی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے…
: دہشت گردی سے متاثرہ اہلکاروں کے لیے آرٹیفیشل لمبز کی پالیسی
پشاور، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ نے دہشت گردی کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے مصنوعی اعضاء کی فراہمی کے لیے باقاعدہ پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے لیے جان کی قربانی دینے والے نوجوانوں کی مکمل معاونت…
: خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے مکمل مراحل میں
پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کے سیف سٹی پراجیکٹس مارچ تک افتتاح کے لیے تیار ہوں گے۔ کرک، ٹانک اور شمالی وزیرستان کے پی سی ون محکمہ داخلہ کو بھیج دیے گئے ہیں۔ ضم شدہ اضلاع کے منصوبے نئے مالی سال میں شامل ہوں گے۔ سیف سٹی اتھارٹی…
وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران ختم القرآن اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت…
پشاور، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران ختم القرآن اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت دی۔ پولیس میں خالی آسامیوں کو جلد پر کرنے اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان پر اعلیٰ سطح اجلاس
پشاور، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ نے صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور جاری اقدامات کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پولیس،…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا
پشاور، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیا اور کہا کہ صورتحال کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر انچ کی حفاظت قومی ذمہ داری ہے اور کسی بھی…
وفاقی حکومت کی افغانیوں کے جعلی پاکستانی شناختی کارڈز کی چھان بین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وفاقی حکومت نے افغانی شہریوں کے ذریعے حاصل کیے گئے پاکستانی شناختی کارڈز کی کڑی چھان بین کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اب صرف 1974 کے اصل اور مستند سرکاری ریکارڈ کو ہی قانونی تسلیم کیا جائے گا اور جعلی یا مشکوک اندراجات پر…
پاکستان فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ویسٹ کے زیر اہتمام کل 28 فروری بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں پاکستان فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔
مظاہرے میں شرکاء سے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما خطاب فرمائیں…
