Browsing Category
تازہ ترین
گلشنِ معمار یو سی 12 میں روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و حق پرست رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 244 ڈاکٹر فاروق ستار کے ایم این اے فنڈز سے گلشنِ معمار یو سی 12 میں مولانا منظور مینگل روڈ سے بائیکو پمپ تک روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری ہے۔
اس موقع پر جوائنٹ…
ڈاکٹر فاروق ستار نے افغان طالبان کی جانب سے سرحدی حملوں کی مذمت کی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر کسی بھی قسم کا حملہ ناقابلِ برداشت…
آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 450 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی…
آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 450 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے بیان
اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):آپریشن غضب للحق کے دوران 27 فروری 2026ء کو…
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا پیغام: پاکستان پرامن مگر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے لیکن جارحیت مسلط کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے افغان طالبان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت اور اسرائیل کے ایجنٹ کے طور پر کام…
وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ میں تعزیت، ماں کے رشتے کی اہمیت
وزیراعلیٰ پنجاب نے سیالکوٹ کے گاؤں وریو میں طارق سبحانی کی چچی اور ارمغان سبحانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کو دلاسا دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ماں کے رشتے کا کوئی نعم البدل نہیں اور یہ محرومی…
وزیراعلیٰ پنجاب کا آپریشن ”غضب للحق“ میں پاک فوج کو خراج تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب نے پاک فوج کے آپریشن ”غضب للحق“ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستان کی سرحدیں ناقابلِ عبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ اٹھائے گا، اسے سخت جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے شہداء کے خون کے احترام…
رمضان کے دوران ٹھٹہ پولیس کی مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں میں سخت سکیورٹی
27 فروری 2026 | ٹھٹہ
ٹھٹہ پولیس نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضلع بھر کی مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں میں نمازِ جمعۃ اور نمازِ تراویح کے اوقات کے دوران سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو…
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش حسنین کے قتل کی شدید مذمت کی ہے
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش حسنین کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ پیما نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے قومی سطح پر قانون سازی اور اس پر سخت عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈاکٹر مہوش حسنین کے قاتلوں کا مقدمہ…
٭ انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ…
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر جنرل سلطان احمد چوہدری سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وفد نے آئی جی موٹروے پولیس کو گڈز ٹرانسپورٹ سیکٹر کو درپیش مختلف مسائل سے…
آپریشن غضب للحق: ننگرھار میں فضائی کارروائیاں تیز
📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | سرحدی علاقہ
Operation Ghazab Lil Haq/ Update 2320hr 27 Feb 2026:
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان رجیم کی مبینہ بلااشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کا…
