Browsing Category
تازہ ترین
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا پشاور میں بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہزار کلو مردہ مرغیاں…
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے رمضان ایکشن پلان کے تحت پشاور میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ہزار کلوگرام مردہ اور غیر ذبح شدہ مرغیاں برآمد کر لیں، ملاوٹی مصالحہ جات تیار کرنے والا یونٹ سیل کر دیا جبکہ…
سحر و افطار میں بجلی فراہمی کے مکمل انتظامات، ٹیسکو چیف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: ٹرائیبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے رمضان المبارک کے دوران صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی، خصوصاً سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
ٹیسکو…
وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی جامعہ پونچھ میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولاکوٹ، 17 فروری 2026: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا، انجینئر امیر مقام نے جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت 446 طلبہ و…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں 16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال نمایاں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 17 فروری 2026: 16ویں قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی تکمیل پاکستان کی پارلیمانی و قانون سازی کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کے طور پر دیکھنے میں آتی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بصیرت…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے رمضان کی تیاریوں کا جائزہ لیا، عوامی ریلیف یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 17 فروری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں رمضان المبارک کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے، معیاری اشیائے…
وفاقی وزیر نے رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے کال سینٹر کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ نے وزیرِ اعظم کے رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت قائم کال سینٹر کا دورہ کیا تاکہ تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لے سکیں۔ کال سینٹر NTC ایف-5 بلڈنگ میں 15 فروری سے فعال…
نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون بہادر علی خان کی جی بی ہاؤس اسلام آباد میں یو لرننگ کے وفد کے ساتھ…
اسلام آباد// نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون بہادر علی خان کی جی بی ہاؤس اسلام آباد میں یو لرننگ کے وفد کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا۔ میٹنگ میں یو لرننگ کے آپریشنل ہیڈ برگیڈیر(ر) راشد اور سی ای او وسیم نے شرکت کی۔
میٹنگ میں یو لرننگ کے…
گلگت بلتستان میں ابتدائی انتباہی نظام سے متعلق منصوبے کی افتتاحی ورکشاپ
گلگت (پ ر) چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی، اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) اور حکومتِ گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان میں ابتدائی انتباہی نظام کو جدید بنانے کے ایک نئے منصوبے کی افتتاحی ورکشاپ گلگت میں…
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ھوگا
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
ترکیہ، عمان، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے جس کے بعد پہلا روزہ 19 فروری کو ہوگا
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغۂ شجاعت) سے انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان…
گلگت
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغۂ شجاعت) سے انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر اکبر ناصر خان، نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور انتخابی عمل کے دوران امن و امان کی صورتحال سے متعلق تبادلۂ…
