Browsing Category
تازہ ترین
نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے شہید انسپکٹر بہادر علی کے گھر جا کر تعزیت کی اور روڈ منسوب کرنے کا…
گلگت بلتستان، سکردو، 15 فروری 2026: نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے سکردو میں ترلائی مسجد اسلام آباد بم دھماکے میں شہید ہونے والے انسپکٹر بہادر علی کے گھر جا کر ان کے والد اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید…
نوشہرہ میں جعلی مشروبات فیکٹری سیل، 4500 بوتلیں برآمد
نوشہرہ، 15 فروری: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پری رمضان اور رمضان ایکشن پلان کے تحت نوشہرہ کے علاقے پبی میں جعلی و مضر صحت مشروبات تیار کرنے والی ایک یونٹ پر چھاپہ مار کر فیکٹری کو سیل کر دیا۔
ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی…
اکبر پینٹ ہاؤس کی 25ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر پینٹ ہاؤس کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مقامی آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر حاجی اکبر شیخ ،الجنت پینٹ سینٹر کے حاجی لیاقت شیخ ،شاہ زیب شیخ ،آفاق احمد ،افتخار صدیقی ،غفار…
موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔ ٭ گمشدہ 53 لاکھ روپے تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافر کا 53 لاکھ روپے نقدی سے بھرا بیگ بحفاظت مالک کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موٹروے (M-2) کے کلرکہار سروس ایریا میں ایک مسافر 53 لاکھ روپے نقدی…
این ایل آئی مارخور اور غذر سے کی ٹیمیں مدمقابل۔
گلگت۔ FCNA کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی سیکنڈ ایف سی این اے آل گلگت بلتستان انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا سنسنی خیز فائنل میچ آج گلگت میں شاندار ماحول میں شروع ہو گیا۔ اس اہم اور تاریخی موقع پر میجر جنرل امتیاز حسین گیلانی، فورس…
ملک گیر کریک ڈاؤن: اے این ایف کی 6 کارروائیاں، 31.64 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 14 فروری 2026:
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کامیاب کارروائیوں کے دوران 31.64 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان…
افغانستان کی موجودہ صورتحال: پاکستان اور علاقے کے لیے مضمرات
13 فروری 2026
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے "افغانستان کی موجودہ صورتحال: پاکستان اور علاقے کے لیے مضمرات" پر ایک گول میز مباحثے کا انعقاد کیا۔
اس مباحثے میں…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےغذائی معاونت کے پروگرام "سوپران” نے نوعمر لڑکیوں میں خون کی…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شروع کیے گئے پائلٹ اقدام SOPRAN نے پاکستان کے سات اضلاع میں نوعمر لڑکیوں میں بہتر غذائی ضروریات کی اہمیت اور آئرن کی کمی (انیمیا) کی روک تھام کے حوالے سے حوصلہ افزا نتائج فراہم کیے ہیں، جس کی بدولت اس…
جیکب آباد پنشن اسکینڈل: سوا ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن، ایڈیشنل اکاؤنٹ افسر کے دفتر میں ظہرانہ کرنے…
جیکب آباد پنشن اسکینڈل: سوا ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن، ایڈیشنل اکاؤنٹ افسر کے دفتر میں ظہرانہ کرنے کے بعد واپس روانہ میڈیا کو موقف دینے سے نیب افسر کا انکار، ایڈیشنل اکاؤنٹ افسر نے نیب ٹیم کو دفتر کے عقبی دروازے سے کار پر روانہ کردیا، عقبی…
اسلام آباد پولیس کا شہزاد ٹاؤن میں گرینڈ سرچ آپریشن، 165 افراد کی چیکنگ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی نگرانی اور ایس پی رورل زون کی زیرِ قیادت انجام دیا گیا، جس میں…
