Browsing Category
تازہ ترین
چیئرمین اور ممبران، گلگت بلتستان سروس ٹریبونل نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد و امام…
چیئرمین اور ممبران، گلگت بلتستان سروس ٹریبونل نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے بزدلانہ خودکش حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے…
صدر تاجکستان کا پاکستان کے ساتھ اظہار تعزیت، اسلام آباد مسجد حملے پر افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر تاجکستان، رہنما قوم، محترم امامعلی رحمن نے پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم، آصف علی زرداری اور شہباز شریف کو اسلام آباد کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر تعزیتی…
صحافی ظفر اللہ کھوسو کی مبینہ گمشدگی کے خلاف جیکب آباد میں صحافیوں کا احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
:
جیکب آباد (بیورو رپورٹ): صحافی ظفر اللہ کھوسو کی مبینہ گمشدگی کے خلاف جیکب آباد میں صحافتی حلقوں نے شدید احتجاج کیا۔ مبارکپور پریس کلب مبارکپور کے صدر عبدالفتاح مستوئی کی قیادت میں صحافیوں نے پریس کلب کے سامنے…
ملاکنڈ میں ایک ہزار بیڈز کا جدید ٹرشری کیئر اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملاکنڈ ڈویژن میں ایک ہزار بیڈز پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرشری کیئر اسپتال کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔…
جیکب آباد: رکن سندھ اسمبلی شیر محمد مغیری کے تعاون سے دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد:
رکن سندھ اسمبلی شیر محمد مغیری کے تعاون سے جیکب آباد میں دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں مریضوں کو آنکھوں کے معائنے، ادویات اور آپریشن کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
تفصیلات کے…
جیکب آباد میں بدامنی کے خلاف احتجاج، موٹر سائیکل چوری و ڈکیتی پر قومی شاہراہ بند
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد:
جیکب آباد میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مختلف واقعات کے خلاف مشتعل مظاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹائر جلا کر دھرنا دیا جس کے باعث دونوں اطراف ٹریفک معطل رہی اور مسافروں کو…
گوری دنیا، کالے لوگ
تحریر: عامر مُعانؔ
آج کی دنیا میں بعض نام ایسے ہیں جو مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں—اور اس طرح کہ ان کا تذکرہ سنتے ہی عام آدمی چونک اٹھتا ہے، جبکہ طاقتور حلقوں میں خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہ وہ نام ہوتے ہیں جو اس حقیقت کو بے نقاب کرتے ہیں کہ…
میر غلام نبی عمرانی کی ترلائی امام بارگاہ خودکش حملے کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیر آباد
میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے سابق چیئرمین میر غلام نبی عمرانی نے ترلائی، اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ، افسوسناک اور انسانیت سوز فعل قرار…
آغا فیض محمد کرد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
وہ ایڈووکیٹ/ پبلک پراسکیوٹر نصیر آباد ڈویژن خالد فیض کرد اور حارث فیض کرد کے والد ، الحاج ڈاکٹر پیر محمد کرد کے بڑے بھائی، جبکہ حاجی نزیر احمد کرد، حاجی شبیر احمد کرد، تحصیلدار بابو ظریف کرد اور حاجی ضمیر کرد کے تایا،ٹکری محمد رفیق کرد کے…
ایک طرف دہشت گردوں کے حملے، دوسری طرف سیاسی ہڑتالیں، آخر عوام کس جرم کی سزا بھگت رہی ہے؟
کالم نگار: غلام مصطفیٰ جمالی
پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک نہایت نازک اور کٹھن مرحلے سے گزر رہا ہے، جہاں ہر نیا دن قوم کے لیے نئی آزمائش، نئی تشویش اور نئے خدشات لے کر طلوع ہوتا ہے۔ وہ ملک جو بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا، آج اس…
