Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان اور ازبکستان نے بدعنوانی کے خلاف مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 6 فروری 2026 پاکستان اور ازبکستان نے بدعنوانی کے خلاف مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے۔ یہ معاہدہ نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) اور ازبکستان کی اینٹی کرپشن…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد، 6 فروری 2026: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 81 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 60.84 کلوگرام…

پیرس میں پاکستان کے سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا، بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پیرس، 5 فروری 2026: پیرس میں پاکستان کے سفارتخانے نے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا، جس میں فرانسیسی شہریوں اور پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کی طرف سے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے…

ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا وزیراعظم ہاو ¿س آمد پر پرتپاک استقبال، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے…

 اسلام آباد۔5فروری ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا وزیراعظم ہاو ¿س آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا، دونوں رہنماو ¿ں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور ان کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ…

پاکستان اور ازبکستان نے مشترکہ اعلامیہ  سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے  29 معاہد وں  اور ایم او یوز…

 اسلام آباد۔5فروری   :پاکستان اور ازبکستان نے مشترکہ اعلامیہ  سمیت تجارت ، انفارمیشن ٹیکنالوجی،  زراعت و غذائی تحفظ، کان کنی، دفاعی تعاون ، ماحولیاتی تبدیلی ، کھیل و ثقافت، ادویہ سازی، انسداد منشیات اور دیگر شعبوں میں تعاون کے 29 معاہد وں …

پاکستان اور ازبکستان کادو طرفہ تجارت کا حجم پانچ سال میں دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ،علاقائی…

 اسلام آباد۔5فروری  :پاکستان اور ازبکستان نے دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ سال میں دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے ایکشن پلان مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوطرفہ…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ازبکستان کے صدرشوکت مرزائیوف کے درمیان مذاکرات ، دوطرفہ تعلقات سمیت…

 اسلام آباد۔5فروری  :پاکستان اور ازبکستان نے مشترکہ تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں پر مبنی دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت کو سراہتے ہوئے ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبہ کو وسطی ایشیا اور پاکستانی سمندری بندرگاہوں کے درمیان علاقائی…

مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر ہوچکا،معرک? حق میں بھارت کا گھمنڈ خاک میں ملا دیا ، کشمیر میں کوئی…

 مظفر آباد۔5فروری  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مہاجرین کا وظیفہ 3500 سے بڑھا کر 6 ہزار کرنے، مظفر آباد میں دانش یونیورسٹی کیمپس و آسان خدمت مرکز قائم کرنے، مزید 1700 طلبہ کو رواں ماہ لیپ ٹاپ، ایجوکیشن انڈو نمنٹ فنڈ کے تحت تعلیمی وظائف…

خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کشمیری خواتین اور نوجوانوں کی ہمت و استقلال کو زبردست خراجِ…

خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کشمیری خواتین اور نوجوانوں کی ہمت و استقلال کو زبردست خراجِ تحسین کشمیری خواتین بنیادی حقوق کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کھڑی ہیں، آصفہ بھٹو زرداری مقبوضہ وادی میں خواتین کے خلاف تشدد اور جبر کے ذریعے…

ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزائیوف آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے.

اسلام آباد : 5 فروری 2026 ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزائیوف آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے. نور خان ائیر بیس پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ازبک صدر کا پرتپاک استقبال کیا. اس موقع پر…