Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان بدعنوانی کے خاتمے کے لیے تعاون پر MoU

ذیلی عنوان: نیب اور ملائیشیا کے انسدادِ بدعنوانی کمیشن نے مشترکہ اقدامات اور صلاحیت سازی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے اسلام آباد/کوالالمپور، 7 اکتوبر 2025: قومی احتساب بیورو (نیب) اور ملائیشیا کے انسدادِ بدعنوانی کمیشن (MACC) نے…

آئی ایس ایس آئی نے پاک–چائنا تعلقات پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

ذیلی عنوان: سیمینار میں سی پیک، علاقائی استحکام اور اقتصادی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال اسلام آباد، 7 اکتوبر: انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر (CPSC) نے فوڈان یونیورسٹی کے پاکستان…

پشاور میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج

ذیلی سرخی: ایڈووکیٹ حرا بابر کی مدعیت میں تھانہ شرقی میں ایف آئی آر درج، صوبائی حکومت نے تحقیقات کا آغاز کر دیا پشاور (رپورٹ: ایم۔الیاس ملاخیل): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو مبینہ طور پر پشاور سے نامعلوم افراد نے…

خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی اور ڈائریکٹر صدیق انجم کی گرفتاری کا امکان

ذیلی سرخی: ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئی، گرفتاری کے تمام انتظامات مکمل — مقدمات میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل پشاور (رپورٹ: ایم۔الیاس ملاخیل): خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی اور ڈائریکٹر اینٹی…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت گوادر میں پانی و بجلی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ —…

اسلام آباد/گوادر، 6 اکتوبر 2025: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی زیرِ صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری، ایڈیشنل…

صوبائی وزیر داخلہ شمس لون کا شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ، قاضی نثار احمد و زخمی پولیس اہلکاروں…

صوبائی وزیر داخلہ شمس لون کا شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ، قاضی نثار احمد و زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت گلگت بلتستان کا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، وزیر داخلہ شمس الحق لون دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس — حکومت زخمیوں کے علاج…

گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس — دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کا عزم

پریس ریلیز گلگت، 06 اکتوبر وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اپیکس کمیٹی روم جٹیال، گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، انسپکٹر جنرل…

خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل — لیک دستاویزات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

تحریر: خوشحال خان پشاور — خیبرپختونخوا کی سیاست ایک بار پھر تنازعات اور بے یقینی کے بادلوں میں گھِر گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن عبدالغنی آفریدی سے منسوب حالیہ لیک شدہ دستاویزات نے نہ صرف سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے بلکہ ریاستی اداروں کی…

صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان رابطہ

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون کیا اور سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیرِ داخلہ کو فوری طور پر کراچی طلب کر لیا…

وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

پشاور (پریس ریلیز ) وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل ہیڈ محمد مشتاق جدون نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی اور انہیں وفاقی محتسب پاکستان و ریجنل آفس پشاور کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ ملاقات…