Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف نے یواین جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کی حقیقی ترجمانی کی،کشمیریوں کے حوصلے مزید بلند…

مظفر آباد۔ 27 ستمبر  :وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر جاندار انداز میں اجاگر کرنے پر وزیراعظم پاکستان محمدشہبازشریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق…

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع کرک میں 17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

واشنگٹن۔27ستمبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں 17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کی بدولت خوارج کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے۔ہفتہ کے…

ملائیشیا نے پاکستان کا ہر مصیبت میں ساتھ دیا جس کو پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاک ملائیشیا…

نیویارک۔27ستمبر  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملائیشیا نے پاکستان کا ہر مصیبت میں ساتھ دیا جس کو پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاک-ملائیشیا تجارت کے حوالے سے بے پناہ استعداد موجود ہے جس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کر…

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں حالیہ…

نیویارک۔27ستمبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں پاکستانیوں کی آواز دنیا تک پہنچائی،پاکستان جیسا ترقی…

دوسرا چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025 کراچی میں اختتام پذیر

کراچی، 27 ستمبر 2025: 23 تا 27 ستمبر 2025 تک کراچی کی سمندری حدود میں منعقد ہونے والا دوسرا چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025 پی این ایس رہبر کراچی میں ایک پروقار اختتامی تقریب کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس موقع پر…

وفاقی وزیر امور کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختون خواہ کے صدر انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی…

پشاور: وفاقی وزیر امور کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختون خواہ کے صدر انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے جلسے کو گرینڈ فلاپ قرار دے دیا خیبرپختونخوا کے عوام کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھی جلسے کا بائیکاٹ کر دیا بانی کی رہائی کی…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 6 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

اسلام آباد – مخبر کی اطلاع پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (IFA) نے سوهان میں ایک بڑے ملاوٹی دودھ کے یونٹ پر چھاپہ مارا، یونٹ کو سیل کر دیا اور ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ جدید آلات کے ذریعے کی گئی انسپکشن کے دوران، فوڈ اتھارٹی ٹیم نے…

سکردو میں دو روزہ ادبی کانفرنس “ادبیات گلگت بلتستان: معاصر تناظر” کا آغاز

سکردو: پاکستان اکیڈمی ادبیات اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے زیر اہتمام دو روزہ ادبی کانفرنس بعنوان “ادبیات گلگت بلتستان: معاصر تناظر” باقاعدہ طور پر سکردو میں شروع ہو گئی ہے۔ کانفرنس کا مقصد گلگت بلتستان کے ادبی ورثے کو اجاگر کرنا، زبان و…

گلگت میں ای-آفس کا افتتاح، سرکاری کام اب مکمل طور پر آن لائن

گلگت: ڈپٹی اٹارنی جنرل   علی محمد اسلم نے آج گلگت میں ای-آفس سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں محکمہ کے اعلیٰ افسران اور عملہ شریک ہوئے، اور اس موقع پر خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔ ای-آفس کے نفاذ کے بعد سرکاری امور جدید تقاضوں کے…

🚨 خیبر پختونخوا میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے دہشت گردی کی مالی معاونت کا انکشاف: پاکستان میں ڈیجیٹل دہشت…

رپورٹ: ایم-الیاس ملاخیل | پشاور، 27 ستمبر2025 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) نے حال ہی میں ایک سنگین انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سرگرم دہشت گردوں کو کرپٹو کرنسی کے ذریعے فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں، جو ڈیجیٹل دہشت گردی کی ایک نئی شکل…