Browsing Category

تازہ ترین

سندھ حکومت کا ریلیف آپریشن تیز، متاثرہ عوام کو سہولیات فراہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث متاثرہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت سندھ بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔…

چیف آف دی نیول اسٹاف کا بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا…

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کیمپس کراچی میں بحریہ یونیورسٹی ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ طبی تعلیم اور صحت عامہ کے شعبوں میں ایک اہم سنگِ میل قرار…

سلام آباد ٹریفک پولیس کا "رابطہ” فلیگ شپ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(نمائندہ) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد کے ویژن کے تحت ٹریفک پولیس نے "رابطہ" فلیگ شپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ سی ٹی او اسلام آباد کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ پولیسنگ کا سب سے مؤثر اور بہتر…

سلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی: 6 جرائم پیشہ گروہ گرفتار، لاکھوں کا مال مسروقہ برآمد

اسلام آباد(ترجمان اسلام آباد پولیس)ایس پی انڈسٹریل ایریا زون عدیل اکبر نے بتایا ہے کہ تھانہ شمس کالونی پولیس نے قلیل وقت میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، راہزنی اور چوری میں ملوث 6 جرائم پیشہ گروہوں کے 13 ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی…

ستا محمد: عدالت میں نکاح کرنے والے جوڑے کو جان کا خطرہ، پولیس پر تنگ کرنے کا الزام

استا محمد(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل)صوبہ سندھ کے علاقہ وگن کے رہائشی زاہد علی ٹوٹانی اور سمیرا نے استا محمد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وگن اور قمبر پولیس انہیں ناجائز طور پر تنگ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے…

استا محمد: ایری گیشن محکمہ میں کرپشن، یتیم ملازمین تنخواہوں سے محروم

استا محمد(رپورٹ: عبداللہ مگسی) یونائیٹڈ ورکر کنفیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر علی بخش خان جمالی نے ایری گیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ہمراہ ڈویژنل یونین آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ ایری گیشن میں کرپشن اور یتیم ملازمین…

غربت کے خاتمے کی قائمہ کمیٹی کا 2019 کے کثیر جہتی غربت اشاریے کا مردم شماری 2023 سے تقابلی تجزیہ طلب

غربت کے خاتمے کی قائمہ کمیٹی کا 2019 کے کثیر جہتی غربت اشاریے کا مردم شماری 2023 سے تقابلی تجزیہ طلب سیاسی خبریں - حکومتی پالیسی - کمیٹی کا غربت کے اعداد و شمار کے فوری تجزیے کا مطالبہ (اسلام آباد، 19 ستمبر 2025 (اسکر…

ہم عوام کی نمائندگی کو ایک ذمہ داری سمجھتے ہیں، سردار محمد یعقوب خان ناصر

دکی(خ ن)رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان سے ا ن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع دکی کے عوامی مسائل، ترقیاتی اسکیموں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

عوام کی خدمت ہمارا سیاسی نصب العین ہے،حاجی محمد خان لہڑی

نصیرآباد(خ ن)رکن صوبائی اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہمارا سیاسی نصب العین ہے، جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اپنے حلقہ انتخاب میں 50 کلومیٹر طویل بلیک ٹاپ…

ہب میونسپل کارپوریشن سیوریج لائنوں کی صفائی کا کام دیکھ رہی ہے

ہب، (ویب ڈیسک)پاکستان ہب میونسپل کارپوریشن کی نگرانی میں مزدور جمعہ 19 ستمبر 2025 کو ہب کے مختلف علاقوں میں سیوریج لائنوں کی صفائی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ پاکستان پریس انٹرنیشنل (پی پی آئی) مندرجہ ذیل شرائط کے تحت اپنی خبروں اور تصاویر کو…