Browsing Category
تازہ ترین
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 12ربیع الاول 1447ھ/2025ءکے موقع پر پیغام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج 12 ربیع الاول کے بابرکت اور پُرسعید دن پر میں پوری قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ تاریخی اور یادگار موقع امتِ مسلمہ کے لیے نہ صرف خوشی اور عقیدت کا باعث ہے بلکہ اپنی انفرادی و اجتماعی زندگیوں کو…
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان، آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء پر پیغام – 6 ستمبر 2025
6 ستمبر، پاکستان کا یومِ دفاع و شہداء، ہماری تاریخ کا ایک حوصلہ افزا باب ہے۔ اس دن، ہم ایک قابلِ فخر قوم کے طور پر اپنی بہادر مسلح افواج اور ثابت قدم عوام کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی سرحدوں کا غیر متزلزل ایمان…
پنجند کے مقام پر 12 لاکھ کیوسک تک ریلے سے بچاؤ کی تیاری مکمل
حکومت نے پنجند کے مقام پر 10 سے 12 لاکھ کیوسک ریلے سے بچاؤ کی تیاری مکمل کرلی جب کہ ریلے کی اصل مقدار 6 لاکھ کیوسک تک ہے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حالیہ طوفانی بارشوں و سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں و بحالی کیلئے…
آئی جی اسلام اباد کے ویژن کے مطابق 12 ربیع الاول کے موقع پر بہترین ٹریفک کے روانی کو یقینی بنایا…
آئی جی اسلام اباد کے ویژن کے مطابق 12 ربیع الاول کے موقع پر بہترین ٹریفک کے روانی کو یقینی بنایا جائے گا۔
12 ربیع الاول جشن عیدمیلاد النبی ص کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ٹریفک انتظامات۔
سی ٹی او اسلام آباد کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا مرکزی…
12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے سیکورٹی…
12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے سیکورٹی انتظامات،
جلوسوں کی سکیورٹی کے لئے 3000 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے،
ٹریفک کے موثر انتظامات کے لیے…
وزیرِاعظم کی خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کے پی میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر…
وزیرِاعظم کی خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کے پی میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ضلع بونیر کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیے۔
ہم اس مشکل گھڑی میں عوام کی خدمت کیلئے نکلے ہیں، یہ کام سیاست سے بالا تر ہے۔انجینئر امیر مقام…
ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر اہتمام عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر روح پرور محفل نعت کا انعقاد
اسلام آباد، :
ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کے موقع پر روح پرور محفل نعت کا انعقاد کیا گیا
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کے بعد حمدِ باری تعالیٰ پیش کی گئی۔ بعد ازاں نعت خواں حضرات نے نعتِ…
ایس ای سی پی پاکستان میں مالی رسائی کو وسعت دینے کیلئے صکوک، ڈیجیٹلائزیشن کو ترجیح دے رہا ہے
اسلام آباد، 5 ستمبر 2025 : سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) پاکستان میں رسائی کو وسیع کرنے، مالی شمولیت کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا کرنے کیلئے صکوک مارکیٹ کی توسیع اور مالی خدمات کی جامع…
پشاور: آئس کے زہریلے نشے نے نوجوان لڑکیوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا، حکومتی اداروں کی خاموشی پر…
پشاور (رپورٹ:ایم-الیاس ملاخیل سے) - پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں نوجوان لڑکیوں کا آئس جیسے مہلک اور زہریلے نشے کی لپیٹ میں آنا صرف ایک المیہ نہیں بلکہ معاشرے اور حکومتی نظام پر ایک کڑی تنقید کے طور پر سامنے آیا ہے۔
سماجی و عوامی…
پاکستان کا مالی سال 2025-26 کے لیے 600 ملین ڈالر کی سمندری غذا برآمدات کا بلند ہدف
اسلام آباد، 5 ستمبر 2025 : وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے آج بیجنگ میں پاکستانی سمندری غذا کے تاجروں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران اعلان کیا کہ پاکستانی حکام سمندری غذا کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کا ہدف رکھتے ہیں، جس…
