Browsing Category

تازہ ترین

 آئی جی موٹروے پولیس بی اے ناصر کی زیر صدارت قومی شاہراہوں پر سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے…

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں قومی شاہراہوں پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ریجنل اور زونل کمانڈرز سمیت دیگر متعلقہ…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے فلسطین کے صدر کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر محمود صدیقی…

اسلام آباد: 5 ستمبر2025 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے فلسطین کے صدر کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر محمود صدیقی الہباش کی سربراہی میں فلسطین کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ملاقات میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف بھی…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فلسطین کے قاضی القضاہ (چیف جسٹس) ڈاکٹر محمود صدیقی عبد الرحمان…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فلسطین کے قاضی القضاہ (چیف جسٹس) ڈاکٹر محمود صدیقی عبد الرحمان الہباش کی وفد کے ہمراہ ملاقات فلسطینی وفد میں امام مسجد اقصیٰ قاضی احمد حسین، امام مسجد ابراہیمی قاضی غسان الرجبی، حمزہ دانا اور طلال…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اسلام آباد میں افغانستان ایمبیسی کا دورہ

5 ستمبر 2025 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اسلام آباد میں افغانستان ایمبیسی کا دورہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات گورنر خیبرپختونخوا نے افغان سفیر سے…

پشاور میں زائدالمیعاد خوراک کے کاروباروں کیخلاف خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے گودام سے زائدالمیعاد خوردونوش کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی…

بنگلہ دیشی صدر کے مشیر برائے مذہبی امور اے ایف ایم خالد حسین کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر مذہبی امور…

اسلام آباد: 5 ستمبر، 2025 بنگلہ دیشی صدر کے مشیر برائے مذہبی امور اے ایف ایم خالد حسین کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات، بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا،…

اے این ایف نے سنتھیٹک منشیات کی بڑی مقدارسمگل کرنے کے کیس میں ملوث، ایک گروہ کو پکڑ لیا، 25 کلو گرام…

اے این ایف نے سنتھیٹک منشیات کی بڑی مقدارسمگل کرنے کے کیس میں ملوث، ایک گروہ کو پکڑ لیا، 25 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد قومی اور عسکری قیادت کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) سنتھیٹک ڈرگس کے خلاف…

پاکستان اور چین کے درمیان 8ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے مشترکہ منصوبوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخظ،…

بیجنگ۔4ستمبر   : پاکستان اور چین نے زراعت ،الیکٹرک وہیکلز ،شمسی توانائی،صحت، کیمیکل وپیٹرو کیمیکلز، آئرن اور سٹیل سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لئے  8 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے مشترکہ منصوبوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر…

سی ٹی ڈی چیف شوکت عباس کا بنوں ایف سی لائنز اور جائے وقوعہ کا دورہ، شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین

پشاور (رپورٹ: ایم-الیاس ملاخیل) - ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا شوکت عباس نے بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری لائنز، دہشت گردی سے متاثرہ عمارت اور جائے وقوعہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی بنوں ریجن…

صدر انصاف ڈاکٹرز فورم شانگلہ ڈاکٹر شریف اللّٰہ ثاقب اور نائب صدر آئی ڈی ایف پشاور ریجن ڈاکٹر جاید…

صدر انصاف ڈاکٹرز فورم شانگلہ ڈاکٹر شریف اللّٰہ ثاقب اور نائب صدر آئی ڈی ایف پشاور ریجن ڈاکٹر جاید یوسفزئی کا مشیرِ صحت خیبرپختونخوا احتشام علی اور صوبائی صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان سے ملاقات۔ ملاقات میں ضلع شانگلہ کے…