Browsing Category

تازہ ترین

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیے وفاقی پینل

اسلام آباد: 29 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): وفاقی حکومت نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جن کے مقدمات جبری گمشدگیوں سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کے زیرِ تحقیقات ہیں، یہ کمیٹی خاندانی قانون…

پاکستان، سری لنکا کا باہمی تعاون بڑھانے کا عزم

اسلام آباد، 29 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): پاکستان اور سری لنکا نے اپنے کثیرالجہتی اشتراک کو مضبوط بنانے کا عزم کیا ہے، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کے روز اپنی رہائش گاہ پر سری لنکا کے نئے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ر) ایچ ایل…

سینٹ فار ایروسپیس اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز (کَیس) لاہور نے ۲۸ اگست ۲۰۲۵ کو ایک سیمینار بعنوان “آسمانوں پہ…

سینٹ فار ایروسپیس اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز (کَیس) لاہور نے ۲۸ اگست ۲۰۲۵ کو ایک سیمینار بعنوان “آسمانوں پہ غلبہ: جدید جنگوں میں فضائی میدان کا تزویراتی استعمال” کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں ماہرینِ تعلیم، طلبہ، دانشوروں اور متعلقہ ماہرین کی بڑی…

جمعیت اپنے کارکنوں اور عوام کو قاتلوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ مقررین

چمن(سید سردار محمد خوندئی ) جمعیت علماء اسلام ضلع چمن کے زیر اہتمام شہید حافظ قادر جان کے ظالمانہ قتل کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا یہ احتجاجی مظاہرہ چمن کے مختلف شاہراہوں سے گزرتا ہوا جو سناتن چوک پر ایک بڑے جلسہ عام میں…

جاپانی وزیر خارجہ کی طرف سے لاہور فلورٹیج سوگیٹسو اسٹڈی گروپ کی چیئرپرسن مس نوین سید کو فارن منسٹر…

اسلام آباد- اگست 29 جاپانی وزیر خارجہ کی طرف سے لاہور فلورٹیج سوگیٹسو اسٹڈی گروپ کی چیئرپرسن مس نوین سید کو فارن منسٹر کامنڈیشن ایوارڈ دینے کا اعلان 28 اگست کو جاپان کی وزارت خارجہ نے لاہور فلورٹیج سوگیٹسو اسٹڈی گروپ کی چیئرپرسن محترمہ…

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مجاز ’’زیارت گروپ آرگنائزرز ‘‘ کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیے

اسلام آباد: 29 اگست ، 2025 ایران/عراق ، شام کے مقدس مقامات کی زیارات کروانے کے مجاز زائرین گروپ آرگنائزرز کی رجسٹریشن وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مجاز ’’زیارت گروپ آرگنائزرز ‘‘ کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیے تمام رجسٹرڈ ZGOS کو…

ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے

تحریر:محمد محسن اقبال حالیہ دنوں میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی نے پنجاب کی سرزمین کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ یہ طوفانی سیلاب اپنے ساتھ ایسی تباہی لایا ہے کہ جسے الفاظ میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ بستیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں، اور اپنے پیچھے…

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے جی بی سکاوٹس پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کو…

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے جی بی سکاوٹس پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کو بزدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیر اعلی صوبائی سکریٹری داخلہ سے دہشت گردی کے اس واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے دہشت…

محکمہ موسمیات سے جاری ایک پریس ریلیزکے مطابق، گلگت بلتستان کے دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت،…

گلگت : محکمہ موسمیات سے جاری ایک پریس ریلیزکے مطابق، گلگت بلتستان کے دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے، اور شگر اضلاع میں 30 اگست سے 1 ستمبر تک بارش-ہوائیں/گرج چمک (کبھی کبھار شدید بارش) کے ساتھ وقفوں وقفوں سے بارش ہوگی۔ 29 اگست…

مریم نواز پنجاب کی مربوط سیلابی امدادی کارروائیوں پر مطمئن

لاہور، 28 اگست 2025 : "شاباش ٹیم پنجاب، اچھا کام جاری رکھو،" چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف نے اسٹیک ہولڈرز کی مربوط سیلابی امدادی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا۔ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ X پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں، چیف منسٹر نے میدانی…