Browsing Category
تازہ ترین
ڈپٹی میئر نے اسپنسر آئی ہسپتال میں بڑے اپ گریڈز کا حکم دیا
کراچی، 28 اگست : ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے جمعرات کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اسپنسر آئی ہسپتال کا دورہ کیا تاکہ خدمات کا معائنہ کیا جا سکے اور ہسپتال کے منتظمین کو او پی ڈی، آپریشن تھیٹرز اور دیگر اہم شعبوں کو اپ گریڈ…
اسپیکر کا تباہ کن سیلاب کے بعد بھارت کے ‘آبی جارحیت’ کی مذمت
اسلام آباد، 28 اگست 2025 : قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے اور بغیر کسی وارننگ کے پانی چھوڑنے کے بھارت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے "آبی جارحیت" اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں…
سندھ میں سیلابی صورتحال پر 24/7 مانیٹرنگ، کنٹرول رومز قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی 28 اگست: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبے میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ آبپاشی، بلدیات، صحت، لائیو اسٹاک، پبلک ہیلتھ ، پی ڈی ایم اے، ریسکو 1122 اور دیگر محکموں کے افسران…
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس151 کی کمان برازیلین نیوی کو سونپ دی
اسلام آباد، 28 اگست 25: پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس151 کی کمان، بحرین میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے دوران برازیلین نیوی کے حوالے کی ـ پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد عزمی نے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے کمانڈر وائس ایڈمرل جارج وکوف…
پنجاب حکومت اس مشکل اور دکھ کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:عظمیٰ بخاری
لاہور28اگست :۔۔۔۔۔وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر مشکل گھڑی، ہر شہر اور ہر تکلیف میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا وعدہ ہے کہ وہ عوام کے ساتھ ہر سکھ دکھ میں کھڑے رہیں…
سالہ جشن عید میلاد خاتم النبیین کے سلسلہ میں خصوصی عشرہ رحمت اللعالمین شایان شان انداز میں منایا…
1500 سالہ جشن عید میلاد خاتم النبیین کے سلسلہ میں خصوصی عشرہ رحمت اللعالمین شایان شان انداز میں منایا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر میں ڈویژنز / اضلاع کی سطح پر اس عشرہ کے دوران جملہ متعلقین کو…
وزیراطلاعات آزدحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعیدشاہ دعوتی دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے
وزیراطلاعات آزدحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعیدشاہ دعوتی دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ۔ بنگلہ دیش پہنچنے پروزیراطلاعات پیر محمدمظہرسعیدشاہ کابنگلہ دیش کے معروف علماکرام نے پرتپاک استقبال کیا۔وزیراطلاعات کا ائیرپورٹ پر مولانا…
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے اے جے اینڈ کے بینک اور سمال انڈسٹریز…
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے اے جے اینڈ کے بینک اور سمال انڈسٹریز کارپوریشنز کے مابین ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ ایک ارب روپے کے اس انقلابی منصوبے کے تحت آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا با اختیار بنانے کے لیے 5 سے…
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تین امیدواروں پروفیسر ڈاکٹر انیلہ کمال، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ سہیل اور…
صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ کے وائس چانسلرکے عہدے کے لئے سینٹ وویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ کی طرف سے بھیجے گے آرڈر آف میرٹ کے…
