Browsing Category

تازہ ترین

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا سی پی این ای کے سابق سیکریٹری جنرل عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ…

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا سی پی این ای کے سابق سیکریٹری جنرل عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار صدرِ مملکت کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت عامر محمود صحافت اور اشاعتی دنیا کے معتبر اور روشن نام تھے،…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر…

گلگت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں حالیہ سیلابی صورتحال اور ریسکیو و ریلیف آپریشنز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر نے…

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، یکم ستمبر سے صوبہ بھر میں آپریشن کا آغاز

پشاور (ایم۔الیاس ملاخیل سے) — خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے حکومت نے 31 اگست کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔ حکومتی احکامات کے مطابق افغان مہاجرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر 31 اگست سے پہلے افغانستان واپس…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد۔

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ہیڈ کوارٹر اور لائسینسگ برانچ کے سٹاف کی شرکت۔ سی ٹی او کو عوامی سہولیات اور سروس ڈلیوری کے معیار پر مفصل بریفنگ۔ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور پیشہ وارانہ…

سابق چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان کا آئی ایس ایس آئی میں ‘مارک حق اور اس سے…

27 اگست 2025 تھاٹ لیڈرز فورم (ٹی ایل ایف) کے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے سابق چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان کی بطور معزز سپیکر میزبانی کی۔ سیشن کا عنوان تھا ’’مارک…

گلمت میں ایریگیشن واٹر سپلائی سسٹم کی کامیاب بحالی

ہنزہ واٹر مینجمنٹ اینڈ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے مقامی کمیونٹی کے تعاون سے دلگرام، گلمت ہنزہ میں ایریگیشن واٹر سپلائی سسٹم کو کامیابی سے بحال کر دیا ہے، جو 12 اگست 2025 کو نالے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت،…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے گزشتہ روز ہنزہ کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں خان…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے گزشتہ روز ہنزہ کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں خان آباد،علی آباد کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہنزہ نظام الدین، تحصیلدار شناکی، ایس ڈی او بی اینڈ آر شناکی فرحت، ایس ڈی او…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی رہائش گاہ پر جا کر…

گلگت، 27 اگست – وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر، انجینئر امیر مقام نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر، حافظ حفیظ الرحمان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھتیجے، دانیال سیف کے انتقال پر…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے عمائدین داریل اور غذر امن کمیٹی کے نمائندہ وفود سے گفتگو

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے عمائدین داریل اور غذر امن کمیٹی کے نمائندہ وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف اضلاع اور علاقوں کے مابین حدود کے تنازعات موجود ہیں لیکن ان مسائل کو امن، بھائی چارگی اور اخلاقی اقدار میں رہتے ہوئے حل…

شمسی میکرو گرِڈز گوادر کی بجلی اور پانی کے ہنگامی مسئلے سے نمٹیں گے

اسلام آباد، 27 اگست  (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  ): پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور نے گوادر میں شدید بجلی اور پانی کی قلت ختم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر شمسی نظام نافذ کرنے کا ایک تیز منصوبہ سامنے لانے کا اعلان کیا، کہا کہ یہ حکمتِ عملی…