Browsing Category
تازہ ترین
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی بین الاقوامی تنظیموں اور قومی این جی اوز کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی…
*وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
کی بین الاقوامی تنظیموں اور قومی این جی اوز کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران فوری امداد کی اپیل۔*
اسلام آباد، 26 اگست –
تباہ کن سیلاب کے بعد، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران،…
امید کی جانب سفر: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سیلاب زدہ شانگلہ میں متاثرین کے ساتھ قدم بہ قدم
شانگلہ، 25 اگست —
شانگلہ کے تباہ حال پہاڑی علاقے، جہاں حالیہ سیلاب نے سڑکوں کو مٹا دیا اور پلوں کو بہا کر بستیوں کو دنیا سے کاٹ دیا، وہاں ایک شخص نے انتظار نہیں کیا کہ راستہ بنے — بلکہ خود راستہ بنا ڈالا۔
وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا شاتی درہ شانگلہ کا دورہ — سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی، ریلیف…
شانگلہ 25 اگست —
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے شانگلہ کے دور دراز علاقہ شاتی درہ میں واقع کوزپاؤ کا دورہ کیا، جہاں حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث شدید جانی و مالی نقصانات ہوئے۔ انہوں نے متاثرہ…
پنجاب بھرمیں 1163ٹریفک حادثات میں 08افراد جاں بحق1347زخمی ہوئے
لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1163ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 559افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔788معمولی زخمی لوگوں کو…
سید مظہر علی ناصر، اعزازی قونصل جنرل زمبابوے کا پاکستان میں شدید بارشوں سے متاثرہ افراد سے اظہارِ…
کراچی: پاکستان میں زمبابوے کے اعزازی قونصل جنرل، سید مظہر علی ناصر نے حالیہ دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ان بارشوں کے باعث متعدد قیمتی…
ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی خصوصی ہدایات سول ڈیفنس تربیتی سٹاف کوٹلی نے جامع…
کوٹلی (عسکر رپسرٹ )26اگست 2025
ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی خصوصی ہدایات سول ڈیفنس تربیتی سٹاف کوٹلی نے جامع مسجد لال کوٹلی میں ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔تربیتی ٹیم کی قیادت چیف انسٹرکٹر جمال علی سبحانی نے کی، جبکہ…
جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کی سربراہی میں گولڈن جوبلی تقریبات اور جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد اور…
مظفرآباد (پی آئی ڈی )26اگست2025
جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کی سربراہی میں گولڈن جوبلی تقریبات اور جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد اور انتظامات کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رجسٹرار سپریم کورٹ مظہر اقبال، ظفر محمود…
ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے کہاہے کہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول کی چیکنگ کے حوالے سے مجسٹریٹ صاحبان کسی…
میرپور(پی آئی ڈی)26اگست 2025
ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے کہاہے کہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول کی چیکنگ کے حوالے سے مجسٹریٹ صاحبان کسی قسم کی کوتاہی یا لاپروائی نہ کریں۔ پرائس کنٹرول کا براہ راست تعلق عام لوگوں کی صحت اور زندگیوں سے وابستہ ہے جس…
ضلع باغ کے تین حلقوں کے لیے 02ارب 36کروڑ کی لاگت سے 90کلو میٹر سڑکات کی ای ٹینڈرنگ کر دی گئی
26اگست 2025
باغ
ضلع باغ کے تین حلقوں کے لیے 02ارب 36کروڑ کی لاگت سے 90کلو میٹر سڑکات کی ای ٹینڈرنگ کر دی گئی، ای ٹینڈرایکسین آفس باغ میں ہوئے ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت، ناظم شاہرات پونچھ ڈویژن حبیب مغل، ایکسین شاہرات ذیشان بٹ، میئر…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے گلگت بلتستان کے تین چرواہوں کو تعریفی شیلڈز سے نوازا جنہوں نے غذر…
اسلام آباد
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران، انجینئر امیر مقام نے منگل کے روز گلگت بلتستان (جی بی) کے تین چرواہوں کو تعریفی شیلڈز سے نوازا جنہوں نے غذر ضلع میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خدشے سے بروقت خبردار کر کے تقریباً…
