Browsing Category

تازہ ترین

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 10کاروائیوں کے دوران4 خاتون سمیت 14ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں76 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 57.245کلوگرام منشیات برآمد۔ *تعلیمی اداروں…

تھانہ شالیمار کے علاقہ میں ملزمان کی پولیس ریڈنگ ٹیم پر فائرنگ۔

ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ شالیمار کے علاقہ میں ملزمان کی پولیس ریڈنگ ٹیم پر فائرنگ۔ پولیس ٹیم گرفتار ملزم عاصم جہانگیر کی نشاندھی پر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لئے لے کر جارہی تھی۔ گرین ایریا میں چھپے ملزم کے ساتھیوں نے اچانک پولیس…

ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق چھانگا (پی ایس پی) کی خصوصی ہدایات پر ضلع میں سماجی برائیوں کے…

*🇵🇰 ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو* *📜 پریس ریلیز* ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق چھانگا (پی ایس پی) کی خصوصی ہدایات پر ضلع میں سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ *ایس ایچ او کوٹری انسپکٹر شہزاد قاضی کی سربراہی میں کوٹری…

متاثرین کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے ہر ممکن اقدامات کیے ہیں،یہ وقت سیاست سے بالاتر ہو…

سوات۔ 24 اگست :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان، سیفران اور صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کی مشکلات کو کم کرنے کےلیے وفاقی حکومت نے ہر ممکن اقدامات…

حلقے کے عوام کی خدمت میری اولین ترجیح ، نارووال میں جلد انڈسٹریل زون کا قیام عمل میں لایاجائے گا،…

لاہور۔24اگست:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نارووال کے عوام کی خدمت میری اولین ترجیح ہے، شعبہ تعلیم میں ترقی کے بعد نارووال میں جلد انڈسٹریل زون کا قیام عمل میں لایاجائے گا،مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین کا تجارتی و اقتصادی تعاون کے…

ڈھاکہ۔24اگست  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین نے تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ بالخصوص تجارت اور رابطے بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے…

دیر بالا میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک، ایک شہری شہید، متعدد…

اپر دیر (نمائندہ خصوصی) — اپر دیر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف بڑا اور کامیاب آپریشن کیا، جس میں پانچ دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک دہشت گرد کی نعش برآمد کرلی گئی ہے جبکہ باقی کی تلاش…

متاثرین کی امداد جاری رکھیں گے؛ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی

 اسلام آباد، 24 اگست 2025  : حکومتِ پاکستان نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے انتظامیہ کی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کو مسلسل امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔…

سیکریٹری ہیلتھ گلگت بلتستان آصف اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز گلگت ڈویژن ڈاکٹر…

سیکریٹری ہیلتھ گلگت بلتستان آصف اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز گلگت ڈویژن ڈاکٹر عبدالسلام اور ڈائریکٹر ایڈمن و اکاؤنٹس محمد افضل نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ ضلع غذر کے علاقوں راوشن اور گوپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ…

پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کے نام خصوصی خط میں موجودہ صورتحال پر…

شعیہ امامی مسلمانوں کے روحانی پیشوا ہز ہائی نیس پرنس رحیم آغا خان نے حالیہ طوفانی بارشوں اور متعلقہ آفات سے ہونے والے تباہ کن نقصانات پر گلگت بلتستان کے عوام کے لیے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان کے وزیر…