Browsing Category
تازہ ترین
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قلات کے قریب مسافر بس پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد، 16 مئی، 2025:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قلات کے قریب مسافر بس پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اس دلخراش واقعہ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…
وزیرِ قانون و انصاف کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایران کے وزیرِ انصاف امین حسین رحیمی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ایرانی وزیر نے اسرائیلی حملے کے خلاف پاکستان کے دوٹوک مؤقف اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے کی گئی…
چئیرمین پی اے آر سی گرفتاری سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد ( )چئیرمین پی اے آر سی گرفتاری سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے ،چئیرمین کی گرفتاری عین اسوقت سامنے آئی جب چند روز بعد انکی مدت ملازمت میں توسیع ہونے والی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل ڈاکٹر…
فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق نویں جماعت میں پاس ہونے والے طلباء کا تناسب %62.18…
فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق نویں جماعت میں پاس ہونے والے طلباء کا تناسب %62.18 جبکہ جماعت دسویں میں پاسنگ پرسنٹیج %88.51 رہی ہے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق میٹرک کے سائنس گروپ میں آرمی پبلک…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا حالیہ شدید بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر…
اسلام آباد، 16 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصان پر دلی افسوس اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے جاں بحق…
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی
ایڈمرل نوید اشرف نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہا
نیول…
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈکوارٹرزاسلام آبادمیں اختتام پذیر
اسلام آباد، 16 جولائی 25: پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس کی صدارت چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کی۔
کانفرنس کے دوران،
نیول چیف نے میری ٹائم ڈومین میں روائتی اور…
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی پیش رفت، اربوں کی کرپشن بے نقاب
پشاور – نیب خیبر پختونخوا نے 40 ارب روپے مالیت کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کی تفتیش میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے کیس کو باضابطہ انکوائری سے تفتیش میں تبدیل کر دیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران اب تک 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد…
وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا طورو خاور گاڈے کا دورہ، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایات
خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے گزشتہ روز طورو خاور گاڈے، مردان کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے علاقے میں نکاسی آب کے مسائل اور سڑکوں کی خستہ حالی کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر وزیر خوراک کے ہمراہ سی اینڈ ڈبلیو سمیت متعلقہ محکموں…
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
گورنر خیبرپختونخوا کا فائرنگ سے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار عقیدت
گورنر کا شہداء پولیس…
