Browsing Category

تازہ ترین

حکومت نے رات گئے عوام پرایک اور پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے اوگرا اور متعلقہ وزارتوں کی تجویز پر اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن…

نامعلوم مسلح ملزمان نے بس اسٹینڈ کے اسٹارٹر سلیمان ولد حاجی نذیر احمد چانڈیو کو گولی مار کر شدید…

سکرند رپورٹ راج کمار اوڈ سکرنڈ کے قریب شہباز شاخ نیشنل ہائی وے بس اسٹینڈ کے قریب کار سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے بس اسٹینڈ کے اسٹارٹر سلیمان ولد حاجی نذیر احمد چانڈیو کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔ مقامی لوگ اسے نواب شاہ اسپتال لے جا رہے…

 سی ڈی اے کی زمین کی نیلامی سے پہلے دن 17 ارب روپے اکٹھے ہوئے

اسلام آباد، 15 جولائی 2025 (پی پی آئی): وفاقی دارالحکومت کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے دوبارہ اعتماد کی علامت کے طور پر، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اپنی تین روزہ کمرشل پراپرٹی نیلامی کے پہلے دن میں 17.14 ارب روپے کی…

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔ اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے موبائل فون ،نقدی و دیگر اشیاء چھیننے کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار گرفتار ملزمان راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے ۔ڈی آئی جی…

آئرلینڈ کی سفیر کی چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصول سید نوید قمر سے ملاقات

اسلام آباد؛ 15 جولائی 2025: آئرلینڈ کی پاکستان میں سفیر محترمہ میری او نیل نے آئرلینڈ کے نائب سفیر جناب ڈیکلن جانسٹن کے ہمراہ آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی/چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصول، سید نوید قمر سے ملاقات…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔ ملاقات میں وفاقی وزرا برائے دفاع خواجہ محمد آصف، منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال ،  قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ،  محسن نقوی، اور وزیراعظم کے…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے باجوڑ کے علاقے ناوگئی میں…

باجوڑ، ناوگئی – 15 جولائی: وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے باجوڑ کے علاقے ناوگئی میں شہید مولانا خان زیب کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزیر…

شہر کی تین رہائشی کالونیوں جن میں العباس ٹاؤن، عظیم سٹی اور سید شبیر شاہ کالونی شامل ہیں کے مکینوں…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) شہر کی تین رہائشی کالونیوں جن میں العباس ٹاؤن، عظیم سٹی اور سید شبیر شاہ کالونی شامل ہیں کے مکینوں نے ٹاؤن کمیٹی کے مین گیٹ کے سامنے قاضی سرفراز میمن چوک سمیت ٹاؤن کمیٹی میں گزشتہ پانچ روز سے احتجاجی مظاہرہ کیا۔…

الخدمت فاؤنڈیشن سکرنڈ کا والینٹئیر اجلاس و تربیتی ورکشاپ الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا

سکرنڈ رپورٹ راج کماراوڈ ) الخدمت فاؤنڈیشن سکرنڈ کا والینٹئیر اجلاس و تربیتی ورکشاپ الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا جس میں مختلف علاقوں سے، مختلف حالات میں خدمات انجام دینے کا تجربہ اور جذبہ رکھنے والے والینٹئیر نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اجلاس…

پاکستان او آئی سی ممالک سے میڈیکل ٹورازم کے ذریعے زبردست فوائدسمیٹ سکتا ہے

کراچی (15جولائی 2025): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے کراچی میں ایک اعلیٰ سطحی ''میڈیکل ٹورازم کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں ممتاز طبی ماہرین، سیاحت کی صنعت سے…