Browsing Category

تازہ ترین

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت

خصوصی رپوٹ *190 ملین پاؤنڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت* 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سابق چیئرمین اسیٹ ریکوری یونٹ اورسابقہ مشیر خاص برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کا مرکزی کردار ثابت شہزاد اکبر پر الزام ہے کہ اس نے ایک…

"مولانا خان زیب: شہیدِ امن کی یاد اور انصاف کا مطالبہ”

تحریر: محمد زیب باجوڑ کی وادیوں میں ایک بار پھر سوگ کی چادر تنی ہوئی ہے۔ ہمارے درمیان سے ایک ایسی روح کو اٹھا لیا گیا ہے جو ہماری اجتماعی زندگی کا حصہ تھی۔ مولانا خان زیب - ایک عالم، ایک معلم، ایک رہنما - کو ہم سے چھین لیا گیا ہے۔ ان کی…

ایک اور "اداکارہ حمیرا اصغر” ایک خوبصورت چہرہ، ایک آزاد "عورت، ایک مشہور نام”…

سناٹے سے گونجتا کمرہ، بند دروازے کے پیچھے 21 دنوں سے خاموش پڑی لاش، اور آس پاس نہ کوئی آنکھ اشک بار، نہ کوئی ماتم، نہ کوئی دعا۔ بس دیواریں تھیں، جو چیخ چیخ کر اس عورت کی تنہائی کی گواہ تھیں، جو کبھی اپنی خودمختاری پر نازاں تھی، جس نے رشتوں…

لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل

لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل لوئر دیر. تالاش شنگری میں نوجوان کی شادی جنازے میں تبدیل۔ لوئر دیر ۔ موٹر سائیکل حادثے کے باعث جوان اپنے شادی کے دن شادی کا ارمان دل میں لئے سفر آخرت پر روانہ۔ لوئر دیر ۔ آج شادی تھی سارے رشتہ دار شادی…

صدر مملکت سے جمہوریہ چیک اور یوکرین کے لئے نامزد پاکستانی سفرا کی ملاقات

اسلام آباد۔11جولائی :صدر مملکت آصف علی زرداری نےجمہوریہ چیک کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ چیک یورپ میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر…

مولانا خان زیب صالح انسان اور امن کے داعی تھے،وزیر اعظم شہباز شریف کی اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باجوڑ میں ہونے والے بزدلانہ حملے میں مولانا خان زیب کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا خان زیب ایک صالح انسان…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید…

اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری…

پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، وزیراعظم…

اسلام آباد۔11جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، حکومت نوجوانوں کو قومی ترقی بروئےکار لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔آبادی کے عالمی دن پر اپنے…

فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، گورننس کی بہتری کی…

اسلام آباد۔11جولائی  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وسائل سے مالامال ہے، نوجوان افرادی قوت ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، وزارتوں کی…

افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ

افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت پر ادارے میں بھی احتساب کا عمل جاری بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار -…