Browsing Category

تازہ ترین

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اسلام آباد میں عالمی یوم آبادی کی تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اسلام آباد میں عالمی یوم آبادی کی تقریب سے خطاب پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، احسن اقبال نے بڑھتی ہوئی آبادی کا مسلہ ایک قومی ایمرجنسی ہے اٹھارویں ترمیم کا مقصد صحت, تعلیم…

وفاقی محتسب کے افسران کی کہو ٹہ میں کھلی کچہر ی

اسلا م آباد( ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ایڈ وائزر میجر جنرل (ر) ہا رون سکندر پا شا اور کنسلٹنٹ خالد سیال نے گز شتہ روز کہو ٹہ میں کھلی کچہر ی کے دوران وفاقی اداروں کے خلاف شکا یات سنیں اور متعلقہ…

رشوت خوری اور بدعنوانی کا مقدمہ – ملزم کو 8 سال قید بامشقت کی سزا

رشوت خوری اور بدعنوانی کا مقدمہ - ملزم کو 8 سال قید بامشقت کی سزا سپیشل جج سینٹرل بہاولپور کی عدالت میں درج رشوت خوری کے ایک اہم مقدمے میں فیصلہ سنا دیا گیا ملزم زوار حسین کو مجموعی طور پر 8 سال قید بامشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی…

حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی تیمرگرہ میں چھاپہ مار کاروائی حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار چھاپہ مار کاروائی تیمرگرہ بازار لوئر دیر میں عمل لائی گئی گرفتار ملزمان کی شناخت ضیاء…

ایف آئی اے امیگریشن کی طورخم بارڈر پر بڑی کاروائی 

ایف آئی اے امیگریشن کی طورخم بارڈر پر بڑی کاروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 مسافر اور 2 ایجنٹس گرفتار ایف آئی اے امیگریشن نے  بارڈر کراسنگ پوائنٹ طورخم پر انسانی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی…

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل میرپورخاص کی بڑی کارروائی

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل میرپورخاص کی بڑی کارروائی جعل سازی سے شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت امیر خان کے نام سے ہوئی ملزم نے خود کو خان میر ولد شادے خان ظاہر کیا ملزم نے جعلی شناخت ظاہر کر کے قومی شناختی…

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 6 ملزمان گرفتار

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 6 ملزمان گرفتار ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کاروائی میں منظم گروہ سمیت 6 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کی شناخت امتیاز ، مزمل…

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں رفیق مسیح، مہد بٹ اور عبدالمعیز شامل ملزمان کو گوجرانوالہ اور گجرات…

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کو سزا

ہیڈکوارٹرز اسلام آباد حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کو سزا ملزمان کے خلاف کمپوزٹ سرکل فیصل آباد میں سال 2024 میں مقدمہ درج ہوا تھا ملزمان حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھے ملزم محمد عدیل…

وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت مردان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ،مردان میں شہری ترقی کے مجوزہ…

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت مردان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں مردان سٹی اور شیخ ملتون ٹاؤن کے لیے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف تفریحی، کمرشل اور…